تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے ہیچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے ہیچ کے معانیدیکھیے
بے ہیچ کے اردو معانی
صفت
- بے حقیقت .
- بلا وجہ ، بے سبب ، ہوں ہی .
شعر
اس کی تو دل آزاری بے ہیچ ہی تھی یارو
کچھ تم کو ہماری بھی تقصیر نظر آئی
بے ہیچ اس کا غصہ یارو بلائے جاں ہے
ہرگز منا نہ ہم سے بہتیرا ہی منایا
گریہ ہر وقت کا نہیں بے ہیچ
دل میں کوئی غم نہانی ہے
English meaning of be-hech
Adjective
- valueless
बे-हेच के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बेहक़ीक़त
- बला वजह, बेसबब, हूँ ही
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے ہیچ)
بے ہیچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔