تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے حوصلگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے حوصلگی کے معانیدیکھیے
بے حوصلگی کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- حوصلہ شکنی کرنا بے دل کرنا، ہِمّت شِکنی، حوصلہ شِکنی، دِل شکستگی، ہمت توڑنا، بددل کرنا
شعر
خو نے تری افسردہ کیا وحشت دل کو
معشوقی و بے حوصلگی طرفہ بلا ہے
میری بے حوصلگی اس سے سوا اور سہی
اور چاہو تو محبت کا صلا اور سہی
کیوں ڈرتے ہو عشاق کی بے حوصلگی سے
یاں تو کوئی سنتا نہیں فریاد کسو کی
English meaning of be-hauslagii
Persian, Arabic - Feminine
- discourage
बे-हौसलगी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग
- हतोत्साहित करना, हिम्मत तोड़ना, रोकने की कोशिश करना, समर्थन से इनकार करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے حوصلگی)
بے حوصلگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔