تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے حَد و حِساب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے حَد و حِساب کے معانیدیکھیے
بے حَد و حِساب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جو عدد اور شمار سے باہر ہو، بے شمار، لاتعداد، بے انتہا
شعر
ہر ایک رند پکارا تمہارے جاتے ہی
شراب چاہئے اب بے حد و حساب مجھے
میری تلاش میری طلب بے حد و حساب
میری حدود میری سزا میرا جسم ہے
کسی کا دامن طلب کشادہ اس قدر نہیں
تری عطا کو بے حد و حساب دیکھتا ہوں میں
English meaning of be-had-o-hisaab
बे-हद-ओ-हिसाब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो गिनती और हिसाब से बाहर हो, असंख्य, अपार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے حَد و حِساب)
بے حَد و حِساب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔