تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے گَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے گَھر کے معانیدیکھیے
بے گَھر کے اردو معانی
فارسی، ہندی - صفت
- جس کے پاس گھر نہ ہو
شعر
یہ کیوں باقی رہے آتش زنو یہ بھی جلا ڈالو
کہ سب بے گھر ہوں اور میرا ہو گھر اچھا نہیں لگتا
انہیں آنکھوں نے بیدردی سے بے گھر کر دیا ہے
یہ آنسو قہقہہ بننے کی کوشش کر رہے تھے
صرف بچوں کی محبت نے قدم روک لیے
ورنہ آسان تھا میرے لیے بے گھر ہونا
English meaning of be-ghar
Persian, Hindi - Adjective
- homeless
बे-घर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - विशेषण
- जिसके पास घर न हो, गृहविहीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے گَھر)
بے گَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔