تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے اعتبار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے اعتبار کے معانیدیکھیے
بے اعتبار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- نا قابل اعتبار، غیر بھروسہ مند، ناقابل یقین
شعر
وعدہ کیوں بار بار کرتے ہو
خود کو بے اعتبار کرتے ہو
ہم نے کیوں خود پہ اعتبار کیا
سخت بے اعتبار تھے ہم تو
English meaning of be-e'tibaar
Persian, Arabic - Adjective
- incredible, faithless, incredulous, unreliable, not able to be relied upon, untrustworthy
बे-ए'तिबार के हिंदी अर्थ
بے اعتبار کے مترادفات
بے اعتبار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے اعتبار)
بے اعتبار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔