تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے ڈول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے ڈول کے معانیدیکھیے
بے ڈول کے اردو معانی
فارسی، ہندی - صفت
- بد قطع، بھدی وضع کا، بھدّا، بھونْڈا، بے ڈھنْگا
- بدلا ہوا، متغمر
شعر
تلوار اب لگا ہے بے ڈول پاس رکھنے
خون آج کل کسو کا وہ شوخ کر رہے ہے
جو ہے سو پائمال غم ہے میرؔ
چال بے ڈول ہے زمانے کی
مرض ہی عشق کا بے ڈول ہے کچھ
بہت کرتے ہیں اپنی سی دوا ہم
बे-डोल के हिंदी अर्थ
بے ڈول کے مترادفات
بے ڈول کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے ڈول)
بے ڈول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔