تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے عیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے عیب کے معانیدیکھیے
بے عیب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- غلطیوں سے پاک
شعر
سچ ہے بے عیب ہے خدا کی ذات
تجھ میں کیا جانے کیا برائی ہے
ہمارے عیب نے بے عیب کر دیا ہم کو
یہی ہنر ہے کہ کوئی ہنر نہیں آتا
کر کے ستم کی پردہ پوشی ہم نے انہیں بے عیب کیا
ورنہ شکیلؔ اپنے ہونٹوں پر حرف شکایت آج بھی ہے
English meaning of be-'aib
Persian, Arabic - Adjective
- defectless, flawless, impeccable
- faultless, pure, unblemished
बे-'ऐब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- निर्दोष, निर्मल, जिसमें कोई खोंट न हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے عیب)
بے عیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔