تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَزْمِ ناز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَزْمِ ناز کے معانیدیکھیے
بَزْمِ ناز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- محبوب کی محفل جہاں اس کے غرور حسن کے باعث مجال دم زدن نہ ہو
شعر
عشق بھی ہے کس قدر بر خود غلط
ان کی بزم ناز اور خودداریاں
اٹھتے اٹھتے میں نے اس حسرت سے دیکھا ہے انہیں
اپنی بزم ناز سے مجھ کو اٹھا کر رو دیئے
میں نے کہا کہ بزم ناز چاہیئے غیر سے تہی
سن کے ستم ظریف نے مجھ کو اٹھا دیا کہ یوں
English meaning of bazm-e-naaz
Noun, Feminine
- a gathering of coquetry
बज़्म-ए-नाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रेमिका की गोष्ठी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَزْمِ ناز)
بَزْمِ ناز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔