Search results
Saved words
Showing results for "bayaaz"
Meaning ofSee meaning bayaaz in English, Hindi & Urdu
English meaning of bayaaz
बयाज़ के हिंदी अर्थ
بَیاض کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- سفیدی
- سادہ یا لکھے ہوئے اوراق کی مجلد یا غیر مجلد کتاب جس میں چیدہ اشعار یا منتخب مضامین یا نسخے وغیرہ لکھے ہوں یا لکھیں (بیشتر چھوٹے سائز کی اور خصوصاً وہ جس کی جلد بندی یا سلائی چوڑائی میں کی گئی ہو)، شاعری کی کتاب، ڈایری، نظم کی کاپی جو ہاتھ سے لکھی ہو
- رمل کی سولہ شکلوں میں سے ایک شکل کا نام
- (طب) آنکھ کی پتلی میں ہلکی سے سفیدی آجانے کی بیماری
صفت
- کورا، صاف، سادہ، بغیر لکھا
- (مجازاً) سفید
Synonyms of bayaaz
Antonyms of bayaaz
Compound words of bayaaz
Showing search results for: English meaning of bayaaj, English meaning of bayaj
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (bayaaz)
bayaaz
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone