تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیاباں نورد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیاباں نورد کے معانیدیکھیے
بیاباں نورد کے اردو معانی
صفت، واحد
- جنگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کوئی ٹھکانہ نہ ہو
شعر
احباب چارہ سازی وحشت نہ کر سکے
زنداں میں بھی خیال بیاباں نورد تھا
ہر ہر نگاہ اس کی بیاباں نورد ہے
اک دشت اپنے دل میں جو پیدا کرے کوئی
اک شخص تھا سو اب وہ بیاباں نورد ہے
اس شہر میں ہمارے سوا کون مرد ہے
English meaning of bayaabaa.n-navard
Adjective, Singular
- desert-wanderer
बयाबाँ-नवर्द के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जंगलों में फिरने वाला, वो व्यक्ति जिसका कोई ठोर-ठिकाना न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیاباں نورد)
بیاباں نورد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔