تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَوہْرا کی رام رام، جَم کا سَنْدیسا" کے متعقلہ نتائج

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَوہْرا کی رام رام، جَم کا سَنْدیسا کے معانیدیکھیے

بَوہْرا کی رام رام، جَم کا سَنْدیسا

bauhraa kii raam raam, jam kaa sandesaaबौहरा की राम राम, जम का संदेसा

نیز : بَوہْرے کی رام رام، جَم کا سَنْدیسا

ضرب المثل

Roman

بَوہْرا کی رام رام، جَم کا سَنْدیسا کے اردو معانی

  • قرض خواہ کا سلام بھی ایک قسم کا تقاضا ہے
  • رام کا سلام موت کا پیغام ہے کیونکہ قرض ادا کرنا مشکل ہوتا ہے

Urdu meaning of bauhraa kii raam raam, jam kaa sandesaa

Roman

  • qarzKhaah ka salaam bhii ek kism ka taqaaza hai
  • raam ka salaam maut ka paiGaam hai kyonki qarz ada karnaa mushkil hotaa hai

बौहरा की राम राम, जम का संदेसा के हिंदी अर्थ

  • ऋणि व्यक्ति का सलाम भी एक प्रकार का तक़ाज़ा अर्थात क़र्ज़ की उगाही है
  • राम का सलाम मृत्यु का संदेशा है क्यूँकि ऋिण चुकाना कठिन होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَوہْرا کی رام رام، جَم کا سَنْدیسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَوہْرا کی رام رام، جَم کا سَنْدیسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone