تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَوچھاڑ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَوچھاڑ کَرنا

بھرمار کرنا، تار باندھ دینا، برسانا

گالِیوں کی بَوچھاڑ کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَوچھاڑ کَرنا کے معانیدیکھیے

بَوچھاڑ کَرنا

bauchhaa.D karnaaबौछाड़ करना

محاورہ

بَوچھاڑ کَرنا کے اردو معانی

  • بھرمار کرنا، تار باندھ دینا، برسانا

    مثال - ہمارے شیخ جی نے بر چھوٹے بڑے پر سلاموں کی بوچھاڑ کردی.

  • لعن طعن کرنا، برا بھلا کہنا

    مثال - میری ماں اور پنڈت جی دونوں مل کر مجھ پر بوچھاڑ کرنے لگے۔

English meaning of bauchhaa.D karnaa

  • to shower, pelt down (rain), to raise a spray

बौछाड़ करना के हिंदी अर्थ

  • भरमार करना, तार बांँध देना, बरसाना

    उदाहरण - हमारे शैख़ जी ने हर छोटे बड़े पर सलामों की बैछार कर दी

  • लॉन तान करना, बुरा भला कहना

    उदाहरण - मेरी माँ और पंडित जी दोनों मिलकर मुझ पर बौछाड़ करने लगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَوچھاڑ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَوچھاڑ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words