تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَط شَراب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَط شَراب کے معانیدیکھیے
بَط شَراب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شراب کی صراحی جو بط کی صورت میں بنائی جاتی ہے، شراب کا برتن جو صراحی کی طرح ہوتا ہے، شراب کی صراحی جو عموماََ بط کی شکل کی ہوتی ہے
شعر
بط شراب تھی خاموش دل زدہ مے کش
یہ کون آیا کہ لو دے اٹھا ہے مے خانہ
English meaning of bat-e-sharaab
Noun, Feminine
- a wine container which looked like a duck
बत-ए-शराब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मदिरा का बर्तन जो बतख़ के आकार का होता था, शराब का बर्तन जो सुराही की तरह होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَط شَراب)
بَط شَراب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔