تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بستہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَّحِد

اتحاد رکھنے والا، متفق، ملا ہوا، مخلوط، یکساں

مُتَّحِدُ القَوافی

(وہ اشعار) جو ہم قافیہ ہوں ۔

مُتَّحِدُ الوَزن

(وہ اشعار) جو ایک وزن کے ہوں ، ہم وزن ، ہم قافیہ ۔

مُتَّحِدُ الاَغراض

یکساں مقاصد رکھنے والا /والے ۔

مُتَّحِد ہونا

یکجا ہونا ، یکجہت ہونا ؛ ایکا یا اتحاد کرنا۔

مُتَّحِدُ الوَطَن

एक देश के रहने- वाले, सहदेशीय ।

مُتَّحِدُ المَرکَز

(دائرے وغیرہ) جن کا مرکز ایک ہو ۔

مُتَّحِدُ المَذہَب

एक धर्म रखने- वाले, सहधर्मी।।

مُتَّحِدُ العَقِیدَہ

मत, एक मश्रबवाले।।

مُتَّحِدُ الحَقِیقَت

جن کی اصلیت یکساں ہو ۔

مُتَّحِدُ المَضمُون

جن کا مضمون ایک ہو ، جن کا موضوع یا مفہوم ایک ہو (جملے ، فقرے وغیرہ) ۔

مُتَّحِدُ العَمَل

مل جل کر کوشش کرنے والے ، مل کر کام کرنے والے ، متفق ۔

مُتَّحِد المَعنی

متحدالمعانی

مُتَّحِد الفُہُوم

وہ جس کا مطلب ایک ہو، ایک سے مطلب والا

مُتَّحِدُ الفِکر

ایک سی فکر رکھنے والے ، متحدالخیال ، ہم خیال ، یک زبان ، متحد ، متفق ۔

مُتَّحِد البَطَن

۔

مُتَّحِدُ المَعانی

(وہ الفاظ) جن کا مفہوم و مطلب ایک ہو ، ہم معنی ، مترادفات ، مماثل ۔

مُتَّحِدُ المَفہُوم

(وہ الفاظ) جن کا مطلب ایک ہو، ہم معنی، مترادفات، مماثل

مُتَّحِدُ العُمْر

समवयस्क, एक आयु- वाले, बराबर की आयुवाले।

مُتَّحِدُ الخَیال

خیالات میں متفق، ایک ہی رائے رکھنے والے، ہم خیال

مُتَّحِدُ الکَلِمَہ

یک زبان، متفق، متحد، ہم خیال

مُتَّحِدُ المَخارِج

(تجوید ، لسانیات) وہ آوازیں جو ایک ہی مخرج سے ادا ہوں ، ہم مخرج ۔

مُتَّحِدُ المَخْرَج

(تجوید ، لسانیات) وہ آوازیں جو ایک ہی مخرج سے ادا ہوں ، ہم مخرج ۔

مُتَّحِدُ الاَصل

ایک ہی اصل یا بنیاد سے متعلق دو یا دو سے زیادہ چیزیں، ایک ہی اصل سے ہوں

مُتَّحِدُ الجِنْس

ایک ہی جنس سے تعلق رکھنے والا / والے ، ہم جنس ۔

مُتَّحِدَہ

متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق، ملا ہوا

مُتَّحِدُ النَّوع

جو ایک ہی نوع یا قسم سے تعلق رکھتے ہوں ، متحدالاصل ، متحدالحقیقت ۔

مُتَّحِدُ الرَّائے

सहमत, एकराय ।।

مُتَّحِدَہ مَحاذ

محاذ جس میں سب جماعتیں یا فریق متحد ہوں ۔

مُتَّحِدَہ اِقدام

مجموعی عمل ، مجموعی طور پر عمل درآمد۔

مُتَّحِدَہ قَومِیَّت

مجموعی حیثیت سے قوم ہونا ، قومیت کا تصور اجتماعی طور پر ۔

مُتَّحِداً

متحد ہو کر ، مل جل کر ؛ مجموعی حیثیت سے ، اجتماعی طور سے ۔

مُتَّحِدَہ طَور پَر

متحد ہو کر ، یکجا ہو کے ، مجموعی حیثیت میں ۔

غَیر مُتَّحِد

جس میں اِتّحاد نہ ہو ، بلا اِتّحاد.

مَفصِلِ مُتَّحِد

(تشریحات) ملا ہوا جوڑ ، وہ جوڑ جو ایک ہڈی کے گھسے ہوئے کنارے پر جڑنے سے پیدا ہو ؛ جیسے : پیشانی کی ہڈی اور کنپٹی کی ہڈی کا جوڑ مفصل ملزق یا ملصق (Harmonia)

مُٹّھی دینا

give a kiss

حُرُوفِ مَتَّحِدُ الْمَخْرَج

(تجوید) ہم مخرج حروف ، ایک ہی مخرج سے نکلنے والے حروف ، حروف قریب الصوت .

اردو، انگلش اور ہندی میں بستہ کے معانیدیکھیے

بستہ

bastaबस्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بستہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بغیر سلا یا سلا ہوا کپڑا یا تھیلا جس میں کاغذات یا کتابیں باندھتے ہیں، کاغذات یا کتابوں کا جزدان، فائل
  • جما ہوا، منجمد، سخت، رقیق کی ضد
  • افسردہ، پژمردہ، منقبض، شگفتہ کی ضد
  • رکا ہوا، تھما ہوا، جو جاری نہ ہو، رواں کی ضد
  • بندھا ہوا، جکڑا ہوا (رسی وغیرہ سے)
  • متعین، مقرر، لگا بندھا
  • (مجازاً) شاعر کا کل کلام جو اس کے جزودان یا فائل وغیر میں ہو
  • گانٹھ، گٹھا، بنڈل
  • جالی دار پٹ یا ٹٹی جو محراب کے دہن میں لگائی جاتی ہے
  • جو کسی سے متعلق اور وابستہ ہو، لگا ہوا، چسپاں
  • ناشگفتہ، سربستہ، بِن کِھلا
  • (مجازاً) لاینحل، رکا ہوا، التوا میں پڑا ہوا
  • جزو اول کے مفہوم سے مل کر بندھا ہوا یا بند وغیرہ کے معنی میں مستعمل، جیسے رسن بستہ، سربستہ

اسم، مؤنث

  • بولنے کی روک ٹوک ، منھ سے آواز نکالنے کی مناہی، جیسے: یا تو ایک ایک چپ چپ کررہا تھا، بستم بستہ تھی، نہ کاؤں کاؤں تھی نہ چاؤں چاؤں، اللہ اکبر کی صدا سنتے ہی تو چل میں چل ایک ایک کھسکنے لگا

شعر

Urdu meaning of basta

  • Roman
  • Urdu

  • bagair sulaa ya sulaa hu.a kap.Daa ya thailaa jis me.n kaaGzaat ya kitaabe.n baandhte hain, kaaGzaat ya kitaabo.n ka juzdaan, phaa.iil
  • jamaa hu.a, munjmid, saKht, raqiiq kii zid
  • afsurda, pazmurdaa, munaqbiz, shagufta kii zid
  • rukaa hu.a, thamaa hu.a, jo jaarii na ho, ravaa.n kii zid
  • bandhaa hu.a, jak.Daa hu.a (rassii vaGaira se
  • mutayyan, muqarrar, laga bandhaa
  • (majaazan) shaayar ka kal kalaam jo is ke juzu daan ya phaa.iil vaGair me.n ho
  • gaanTh, gaTThaa, banDal
  • jaaliidaar piT ya TaTTii jo mahiraab ke dahan me.n lagaa.ii jaatii hai
  • jo kisii se mutaalliq aur vaabasta ho, laga hu.a, chaspaa.n
  • naashguftaa, sarabastaa, ban khulaa
  • (majaazan) laa.enhal, rukaa hu.a, ilativaa me.n pa.Daa hu.a
  • juzu avval ke mafhuum se mil kar bandhaa hu.a ya band vaGaira ke maanii me.n mustaamal, jaise rasan basta, sarabastaa
  • bolne kii rok Tok, mu.nh se aavaaz nikaalne kii manaahii, jaiseh ya to ek ek chup chap kararhaa tha, bastam basta thii, na kaa.o.n kaa.o.n thii na chaa.uu.n chaa.uun, allaah akbar kii sada sunte hii to chal me.n chal ek ek khisakne laga

English meaning of basta

Noun, Masculine

Adjective

बस्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बगै़र सिला या सिला हुआ कपड़ा या थैला जिसमें काग़ज़ात या किताबें बाँधते हैं, काग़ज़ात या किताबों का जुज़्दान, फ़ाइल

    विशेष जुज़्दान= चमड़े या किसी और चीज़ का थैला जो काग़ज़ात या पुस्तक को रखने के काम आता है

  • जमा हुआ, ठंड से जमी हुई वस्तु, सख़्त, रक़ीक़ अर्थात तरल का विलोम
  • उदास, बुझा हुआ, मुंक़बिज़, शिगुफ़्ता अर्थात खिला हुआ का विलोम

    विशेष शाब्दिक: भींचा हुआ, सिकुड़ा हुआ, सिमटा हुआ, कस कर बंधा हुआ, प्रतीकात्मक: नाराज़, उदास, दुखी

  • रुका हुआ, थमा हुआ, जो जारी न हो, रवाँ अर्थात प्रवाहित का विलोम
  • बँधा हुआ, जकड़ा हुआ (रस्सी इत्यादि से)
  • नियत, निश्चित, लगा-बँधा
  • (लाक्षणिक) शायर का समस्त कलाम अर्थात काव्य जो उसके जुज़्दान या फ़ाइल इत्यादि में हो
  • गाँठ, गट्ठा, बंडल
  • जालीदार पट या टट्टी जो मेहराब के मुँह में लगाई जाती है
  • जो किसी से संबंधित और जुड़ा हुआ हो, लगा हुआ, चिपका हुआ
  • बिना खिला हुआ, जो खिला न हो, बिन खिला
  • (लाक्षणिक) जो हल न हो, रुका हुआ, इल्तिवा में पड़ा हुआ

    विशेष इल्तिवा= किसी काम को अस्थायी रूप से रोक देने की क्रिया

  • उपसर्ग के अर्थ से मिल कर बँधा हुआ या बंद इत्यादि के अर्थ में प्रयुक्त, जैसे रसन-बस्ता अर्थात रस्सी से बँधा हुआ, सर-बस्ता अर्थात छिपा हुआ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बोलने की रोकटोक, मुँह से आवाज़ निकालने की मनाही, जैसे: या तो एक एक चपचप कर रहा था, बस्तम बस्ता थी, ना काँव-काँव थी ना चाँव-चाँव, अल्लाहु अकबर की सदा सुनते ही तू चल मैं चल एक-एक खिसकने लगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَّحِد

اتحاد رکھنے والا، متفق، ملا ہوا، مخلوط، یکساں

مُتَّحِدُ القَوافی

(وہ اشعار) جو ہم قافیہ ہوں ۔

مُتَّحِدُ الوَزن

(وہ اشعار) جو ایک وزن کے ہوں ، ہم وزن ، ہم قافیہ ۔

مُتَّحِدُ الاَغراض

یکساں مقاصد رکھنے والا /والے ۔

مُتَّحِد ہونا

یکجا ہونا ، یکجہت ہونا ؛ ایکا یا اتحاد کرنا۔

مُتَّحِدُ الوَطَن

एक देश के रहने- वाले, सहदेशीय ।

مُتَّحِدُ المَرکَز

(دائرے وغیرہ) جن کا مرکز ایک ہو ۔

مُتَّحِدُ المَذہَب

एक धर्म रखने- वाले, सहधर्मी।।

مُتَّحِدُ العَقِیدَہ

मत, एक मश्रबवाले।।

مُتَّحِدُ الحَقِیقَت

جن کی اصلیت یکساں ہو ۔

مُتَّحِدُ المَضمُون

جن کا مضمون ایک ہو ، جن کا موضوع یا مفہوم ایک ہو (جملے ، فقرے وغیرہ) ۔

مُتَّحِدُ العَمَل

مل جل کر کوشش کرنے والے ، مل کر کام کرنے والے ، متفق ۔

مُتَّحِد المَعنی

متحدالمعانی

مُتَّحِد الفُہُوم

وہ جس کا مطلب ایک ہو، ایک سے مطلب والا

مُتَّحِدُ الفِکر

ایک سی فکر رکھنے والے ، متحدالخیال ، ہم خیال ، یک زبان ، متحد ، متفق ۔

مُتَّحِد البَطَن

۔

مُتَّحِدُ المَعانی

(وہ الفاظ) جن کا مفہوم و مطلب ایک ہو ، ہم معنی ، مترادفات ، مماثل ۔

مُتَّحِدُ المَفہُوم

(وہ الفاظ) جن کا مطلب ایک ہو، ہم معنی، مترادفات، مماثل

مُتَّحِدُ العُمْر

समवयस्क, एक आयु- वाले, बराबर की आयुवाले।

مُتَّحِدُ الخَیال

خیالات میں متفق، ایک ہی رائے رکھنے والے، ہم خیال

مُتَّحِدُ الکَلِمَہ

یک زبان، متفق، متحد، ہم خیال

مُتَّحِدُ المَخارِج

(تجوید ، لسانیات) وہ آوازیں جو ایک ہی مخرج سے ادا ہوں ، ہم مخرج ۔

مُتَّحِدُ المَخْرَج

(تجوید ، لسانیات) وہ آوازیں جو ایک ہی مخرج سے ادا ہوں ، ہم مخرج ۔

مُتَّحِدُ الاَصل

ایک ہی اصل یا بنیاد سے متعلق دو یا دو سے زیادہ چیزیں، ایک ہی اصل سے ہوں

مُتَّحِدُ الجِنْس

ایک ہی جنس سے تعلق رکھنے والا / والے ، ہم جنس ۔

مُتَّحِدَہ

متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق، ملا ہوا

مُتَّحِدُ النَّوع

جو ایک ہی نوع یا قسم سے تعلق رکھتے ہوں ، متحدالاصل ، متحدالحقیقت ۔

مُتَّحِدُ الرَّائے

सहमत, एकराय ।।

مُتَّحِدَہ مَحاذ

محاذ جس میں سب جماعتیں یا فریق متحد ہوں ۔

مُتَّحِدَہ اِقدام

مجموعی عمل ، مجموعی طور پر عمل درآمد۔

مُتَّحِدَہ قَومِیَّت

مجموعی حیثیت سے قوم ہونا ، قومیت کا تصور اجتماعی طور پر ۔

مُتَّحِداً

متحد ہو کر ، مل جل کر ؛ مجموعی حیثیت سے ، اجتماعی طور سے ۔

مُتَّحِدَہ طَور پَر

متحد ہو کر ، یکجا ہو کے ، مجموعی حیثیت میں ۔

غَیر مُتَّحِد

جس میں اِتّحاد نہ ہو ، بلا اِتّحاد.

مَفصِلِ مُتَّحِد

(تشریحات) ملا ہوا جوڑ ، وہ جوڑ جو ایک ہڈی کے گھسے ہوئے کنارے پر جڑنے سے پیدا ہو ؛ جیسے : پیشانی کی ہڈی اور کنپٹی کی ہڈی کا جوڑ مفصل ملزق یا ملصق (Harmonia)

مُٹّھی دینا

give a kiss

حُرُوفِ مَتَّحِدُ الْمَخْرَج

(تجوید) ہم مخرج حروف ، ایک ہی مخرج سے نکلنے والے حروف ، حروف قریب الصوت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بستہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بستہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone