تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَصِیَرت" کے متعقلہ نتائج

اِطاعَت

تعمیل حکم، فرماں برداری، محکومی، کسی کی سربراہی کا اقرار

اِطاعَت مَنْد

اِطاعَت کیش

رک : اطاعت شعار .

اِطاعَت گُزِیں

رک : اطاعت پذیر

اِطاعَت گُزار

فرماںبردار، مطیع

اِطاعَت پَذیر

حکم ماننے والا، تابعداری قبول کرنے والا

اِطاعَت نامَہ

اطاعت کرنے کا تحریری اقرار، خط غلامی.

اِطاعَت شِعار

حکم ماننے والا

اِطاعَتیں

تعمیل حکم، فرماں برداری

اِطاعَت شِعاری

اِطاعَت مانْنا

(کسی کی) حاکمیت تسلیم کرنا، محکوم بن جانا

اِطاعَت کَرنا

اِطاعَت و عِرْفاں

اِطاعَتِ نَفْسِ پَلِیْد

اَٹا اَٹ

اوپر تک یا سارے کا سارا (بھرا ہوا)، اچھی طرح (پُر)

عَطائے تُو بَہ لِقائے تُو

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) آپ کی چیز آپ ہی کو واپس کی جاتی ہے (جب کوئی چیز منھ بناکر ناگواری سے دیجاتی ہے تو اس کو واپس کرتے ہوئے طنزاً بھی کہتے ہیں).

عَطائے تَمْغا

بہادری یا کارگزاری خواہ اعلیٰ امتحان پاس کرنے کے صلے میں جو سکہ دیا جائے ؛ جاگیر مرحمت ہونا

واجِبُ الْاطاعَت

جس کی پیروی یا تعمیل ضروری ہو، لائق اطاعت

بے اِطاعَت

کورانَہ اِطاعَت

اندھی تابع داری ، تعمیلِ حکم ، اندھی بندگی .

جادَۂ اِطاعَت

تابعداری کا طریقہ ، اطاعت کا دستور .

تَوْہِیْنِ اِطاعَت

تعمیل حکم نہ کرنا، فرمانبرداری کی توہین کرنا، کسی کی سربراہی کا اقرارنہ کرنا، کسی کی عزت نہ کرنا

اَہْلِ اِطاعَت

رَقَبَۂ اِطاعَت میں آ جانا

پیروی اور تابعداری اختیار کرلینا، حاکمیت کو تسلیم کر لینا، تسلط میں آجانا.

جادَۂ اِطاعَت سے قَدَم باہَر رَکھنا

نافرمانبرداری کرنا، سرکشی کرنا

جِس کی تیغ اُس کی اِطاعَت بے دَریغ

جس میں حکومت کا زور ہو اس کا حکم ماننا ہی پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَصِیَرت کے معانیدیکھیے

بَصِیَرت

basiiratबसीरत

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: بَصَر

موضوعات: تصوف

اشتقاق: بَصَرَ

بَصِیَرت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عقل، فہم، شعور

    مثال - برستی ہے اداسی چھارہی ہے بیکسی غافلبصیرت ہوتو عبرت کا محل قصر فریدوں ہے (۰۱۸۸۸ء گوہر انتخاب، ۲۳۲۹) اہل نظر کی قدر کریں حسب مدعاابنائے ملک میں وہ بصیرت کہاں ہے جوش

  • ادراک، سمجھ، بنیائی دل، دل کی بینائی، دیدہ وری
  • مہارت، مشاقی، سلیقہ
  • آگاہی، واقفیت
  • (تصوف) نور جو مالک کی قوت مدرکہ کو جلا دے کر اس قابل بنا دیتا ہے کہ اسے کثرت میں وحدات اور وحدت میں کثرت نظر آنے لگتی ہے، روحانی قوت جو کشف یا الہام سے غیر مادی اشیا کا ادراک کر لیتی ہے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of basiirat

Noun, Feminine

बसीरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَصِیَرت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَصِیَرت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone