تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَصِیَرت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَصِیَرت کے معانیدیکھیے
بَصِیَرت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
عقل، فہم، شعور
مثال - برستی ہے اداسی چھارہی ہے بیکسی غافلبصیرت ہوتو عبرت کا محل قصر فریدوں ہے (۰۱۸۸۸ء گوہر انتخاب، ۲۳۲۹) اہل نظر کی قدر کریں حسب مدعاابنائے ملک میں وہ بصیرت کہاں ہے جوش
- ادراک، سمجھ، بنیائی دل، دل کی بینائی، دیدہ وری
- مہارت، مشاقی، سلیقہ
- آگاہی، واقفیت
- (تصوف) نور جو مالک کی قوت مدرکہ کو جلا دے کر اس قابل بنا دیتا ہے کہ اسے کثرت میں وحدات اور وحدت میں کثرت نظر آنے لگتی ہے، روحانی قوت جو کشف یا الہام سے غیر مادی اشیا کا ادراک کر لیتی ہے
وضاحتی ویڈیو
شعر
مری چشم تن آساں کو بصیرت مل گئی جب سے
بہت جانی ہوئی صورت بھی پہچانی نہیں جاتی
ہم دوزخ احساس میں جلتے ہی رہیں گے
یہ فکر کا حاصل ہے بصیرت کی سزا ہے
کس کی تنویر سے جل اٹھے بصیرت کے چراغ
کس کی تصویر یہ آنکھوں سے لگائی گئی ہے
English meaning of basiirat
Noun, Feminine
-
sight, vision, insight, foresight, mental perception
Example - Jab tak aadami ko basirat na mili ho wo sahi aur ghalat ke mutalliq kamyab faisle nahin kar sakta
- perceptive faculty of the mind
- skill circumspection, prudence
- knowledge, understanding, intelligence, discernment
बसीरत के हिंदी अर्थ
بَصِیَرت کے مترادفات
بَصِیَرت کے متضادات
بَصِیَرت کے قافیہ الفاظ
بَصِیَرت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَصِیَرت)
بَصِیَرت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔