تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَشاشَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَشاشَت کے معانیدیکھیے
بَشاشَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوشی، مسرت، شادمانی
- تازگی، فرحت
- خندہ پیشانی، خوش اخلاقی
شعر
دکھلا رہی ہے دھوپ بشاشت کا آئنہ
اور چھاؤں کھینچتی ہے مجھے یاس کی طرف
یاد گل رخ سے پھول جھڑتے ہیں
کس بشاشت سے نو بہار ہے شمع
بشاشت برگ گل میں ہے جو اتنی
کسی کے لب پر اس کا لب رہا ہے
English meaning of bashaashat
Noun, Feminine
- cheerfulness, vivacity, liveliness, joyousness
بَشاشَت کے مترادفات
بَشاشَت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَشاشَت)
بَشاشَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔