تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْسے ساڑھ تو بَن جائے ٹھاٹھ" کے متعقلہ نتائج

ساڑھ

ساڑھے کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل

ساڑھے

نِصف ملا ہوا، آدھے سمیت، جیسے ساڑھے تین .(تین اورآدھا) تین اور اس کے بعد کے اعداد کے ساتھ بطورسابقہ مُستعمل. ایک سے نناوے تک اکائی کا نِصف اور سو کے اُوپر سیکڑہ کا نِصف جیسے ڈیڑھ سوعلی ہذالقیاس (ایک اور دو کے ساتھ نصف کے اضافے کو ڈیڑھ اور ڈھائی کہتے ہیں)

ساڑھی

فصل ربیع، برس کے دوسرے چھ مہینے، جن میں گیہوں، جَو، چنے، مٹر، سرسوں، ترہ، مسور، ارہر وغیرہ اناج پیدا ہوتے ہیں

ساڑھا

رک : ساڑا.

ساڑُھو

سالی کا خاوند، ہم زُلف

ساڑھی کی ساکھ ، پِیپَل کی لاکھ

فصلِ ربیع اور پیپل کی لاکھ بہترین ہوتی ہیں.

بَرْسے ساڑھ تو بَن جائے ٹھاٹھ

اساڑھ کی بارش ذمینْدار کے لیے خوشحالی کی علامت ہے .

جو جَل ساڑھ لَگَت ہی بَرسے ناج نِیار بِن کوئی نَہ تَرسے

اگر اساڑھ کے شروع میں بارش ہو جائے تو اناج بہت ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْسے ساڑھ تو بَن جائے ٹھاٹھ کے معانیدیکھیے

بَرْسے ساڑھ تو بَن جائے ٹھاٹھ

barse saa.Dh to ban jaa.e ThaaThबरसे साढ़ तो बन जाए ठाठ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَرْسے ساڑھ تو بَن جائے ٹھاٹھ کے اردو معانی

  • اساڑھ کی بارش ذمینْدار کے لیے خوشحالی کی علامت ہے .

Urdu meaning of barse saa.Dh to ban jaa.e ThaaTh

  • Roman
  • Urdu

  • asaa.Dh kii baarish zamiin॒daar ke li.e Khushhaalii kii alaamat hai

बरसे साढ़ तो बन जाए ठाठ के हिंदी अर्थ

  • आषाढ़ की बारिश जमींदार के लिए समृद्धि का प्रतीक है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساڑھ

ساڑھے کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل

ساڑھے

نِصف ملا ہوا، آدھے سمیت، جیسے ساڑھے تین .(تین اورآدھا) تین اور اس کے بعد کے اعداد کے ساتھ بطورسابقہ مُستعمل. ایک سے نناوے تک اکائی کا نِصف اور سو کے اُوپر سیکڑہ کا نِصف جیسے ڈیڑھ سوعلی ہذالقیاس (ایک اور دو کے ساتھ نصف کے اضافے کو ڈیڑھ اور ڈھائی کہتے ہیں)

ساڑھی

فصل ربیع، برس کے دوسرے چھ مہینے، جن میں گیہوں، جَو، چنے، مٹر، سرسوں، ترہ، مسور، ارہر وغیرہ اناج پیدا ہوتے ہیں

ساڑھا

رک : ساڑا.

ساڑُھو

سالی کا خاوند، ہم زُلف

ساڑھی کی ساکھ ، پِیپَل کی لاکھ

فصلِ ربیع اور پیپل کی لاکھ بہترین ہوتی ہیں.

بَرْسے ساڑھ تو بَن جائے ٹھاٹھ

اساڑھ کی بارش ذمینْدار کے لیے خوشحالی کی علامت ہے .

جو جَل ساڑھ لَگَت ہی بَرسے ناج نِیار بِن کوئی نَہ تَرسے

اگر اساڑھ کے شروع میں بارش ہو جائے تو اناج بہت ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْسے ساڑھ تو بَن جائے ٹھاٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْسے ساڑھ تو بَن جائے ٹھاٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone