تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْسَم" کے متعقلہ نتائج

بَرْسَم

جھاوؑ یا یاسمین یا انار کی ایک بالشت لمبی باریک شاخ جسے آتش پرست لوہے کے دستے والے چاقو سے کاٹ کر پاک کرتے اور اپنے خاص مذہبی کلمات پڑھ کر برسم دان میں (جو قلمدان کی مثل ہوتا ہے) رکھ دیتے ہیں اور پھر عبادت غسل یا ژند کی تلاوت کے وقت مقرر تعداد کے مطابق شاخ یا شاخیں برسم دان سے چن کر ہاتھ میں رکھتے ہیں .

بَرْسَم دان

holder for these branches

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْسَم کے معانیدیکھیے

بَرْسَم

barsamबर्सम

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَرْسَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھاوؑ یا یاسمین یا انار کی ایک بالشت لمبی باریک شاخ جسے آتش پرست لوہے کے دستے والے چاقو سے کاٹ کر پاک کرتے اور اپنے خاص مذہبی کلمات پڑھ کر برسم دان میں (جو قلمدان کی مثل ہوتا ہے) رکھ دیتے ہیں اور پھر عبادت غسل یا ژند کی تلاوت کے وقت مقرر تعداد کے مطابق شاخ یا شاخیں برسم دان سے چن کر ہاتھ میں رکھتے ہیں .

Urdu meaning of barsam

  • Roman
  • Urdu

  • jhaavau ya yaasmiin ya anaar kii ek baalishat lambii baariik shaaKh jise aatashaprast lohe ke daste vaale chaaquu se kaaT kar paak karte aur apne Khaas mazahbii kalimaat pa.Dh kar barsam daan me.n (jo qalamdaan kii misal hotaa hai) rakh dete hai.n aur phir ibaadat Gusal ya ZHanad kii tilaavat ke vaqt muqarrar taadaad ke mutaabiq shaaKh ya shaaKhe.n barsam daan se chun kar haath me.n rakhte hai.n

English meaning of barsam

Noun, Masculine

  • a small piece from the branch of a tree used by the Parsees in worship

بَرْسَم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْسَم

جھاوؑ یا یاسمین یا انار کی ایک بالشت لمبی باریک شاخ جسے آتش پرست لوہے کے دستے والے چاقو سے کاٹ کر پاک کرتے اور اپنے خاص مذہبی کلمات پڑھ کر برسم دان میں (جو قلمدان کی مثل ہوتا ہے) رکھ دیتے ہیں اور پھر عبادت غسل یا ژند کی تلاوت کے وقت مقرر تعداد کے مطابق شاخ یا شاخیں برسم دان سے چن کر ہاتھ میں رکھتے ہیں .

بَرْسَم دان

holder for these branches

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْسَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْسَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone