تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"barrow" کے متعقلہ نتائج
barrow کے لیے اردو الفاظ
barrow کے اردو معانی
اسم
- ٹھیلا
- ریڑھی
- سامان سے بھرا ٹھیلا جسے دو یا دو سے زیادہ آدمی دھکیل سکیں
- ڈھکیل
- ہتھ گاڑی
- ڈبا نما ٹھیلا جسے ایک ہی آدمی کھینچتا ہو
- پہیہ والی گاڑی
- ٹھیلنے والی گاڑی
- بوجھ جو گاڑی کے اوپر یا اندر لدا ہوا ہو
- (آثاریات) قبروں کے اوپر مٹی یا پتھر کا ڈھیر
- خصی سؤر
barrow के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ठेला
- रेढ़ी
- सामान से भरा ठेला जिसे दो या दो से ज़्यादा आदमी धकेल सकें
- ढकेल
- हथ-गाड़ी
- डिब्बा नुमा ठेला जिसे एक ही आदमी खींचता हो
- पहिया वाली गाड़ी
- ठेलने वाली गाड़ी
- बोझ जो गाड़ी के ऊपर या अंदर लदा हुआ हो
- (आसारियात) क़ब्रों के ऊपर मिट्टी या पत्थर का ढेर
- ख़स्सी-सुअर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (barrow)
barrow
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔