تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْقَرار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْقَرار کے معانیدیکھیے
بَرْقَرار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بحال، (سابق روش پر) ثابت، مستقل
- ہمیشہ قائم رہنے والا
شعر
ایک درد کی لذت برقرار رکھنے کو
کچھ لطیف جذبوں کی خوں سے آبیاری کی
آرزو تیری برقرار رہے
دل کا کیا ہے رہا رہا نہ رہا
English meaning of barqaraar
Persian, Arabic - Adjective
- firm, fixed
- established, standing, existing, extant, maintained, remain
- continuing as before, continuing as heretofore
बरक़रार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बहाल अर्थात अपने पद पर पुनर्नियुक्त, (पूर्व पद पर) स्थिर, अटल
- हमेशा क़ायम अर्थात बने रहने वाला
بَرْقَرار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْقَرار)
بَرْقَرار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔