تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْق نِگاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْق نِگاہ کے معانیدیکھیے
بَرْق نِگاہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بجلی کی طرح تیز چلنے والا، نہایت تیز رفتار، تیزرو
- جس کی آنکھوں میں بجلی ہو، جس کی آنکھیں بجلیاں گراتی ہوں
- تیز، شوخ (عموماً معشوق کے لیے مستعمل)
شعر
ہر اک جگہ تری برق نگاہ دوڑ گئی
غرض یہ ہے کہ کسی چیز کو قرار نہ ہو
English meaning of barq-nigaah
Persian, Arabic - Adjective
- very fast and quick
- lightning of glance
- playful, naughty (generally used for beloved )
बर्क़-निगाह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बिजली के समान तीव्रगामी, अत्यधिक तेज़ रफ़्तार, तीव्रगामी
- जिसकी आँखों में बिजलियाँ हों, जिसकी आँखें बिजलियाँ गिराती हों
- चंचल, शोख़ (प्रायः प्रेमिका या प्रेयसी के लिए प्रयुक्त )
بَرْق نِگاہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْق نِگاہ)
بَرْق نِگاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔