تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْما" کے متعقلہ نتائج

اَلْماسِی بَرما

سخت قسم کے جواہرات میں سوراخ کرنے کے لیے ہیرے کی کنی کا بنایا ہوا برما

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْما کے معانیدیکھیے

بَرْما

barmaaबर्मा

وزن : 22

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَرْما کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • لوہے کا ایک نوکدار اوزار جس سے لکڑی یا لوہے وغیرہ میں سوراخ کرتے ہیں
  • زیور کے دانوں کے سوراخ صاف کرنے کی آہنی سلائی یا تکلا

اسم، مذکر

  • ایک پودا جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے اور مشہور ہے کہ اس کے استعمال سے حافظہ تیز ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of barmaa

  • Roman
  • Urdu

  • lohe ka ek nokadaar auzaar jis se lakk.Dii ya lohe vaGaira me.n suuraaKh karte hai.n
  • zevar ke daano.n ke suuraaKh saaf karne kii aahanii silaa.ii ya takulaa
  • ek paudaa jo bataur davaa istimaal hotaa hai aur mashhuur hai ki is ke istimaal se haafiza tez hotaa hai

English meaning of barmaa

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • drill, borer, gimlet
  • a kind of gimlet or borer worked with a string

Noun, Masculine

  • plant used in medicine, trichosanthes incisa (which is used medicinally, and is supposed to have the power of improving the memory

बर्मा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी आदि में छेद करने का लोहे का एक प्रसिद्ध औजार, लकड़ी में छेद करने का औज़ार
  • लकड़ी में छेद करने का यंत्र, भेदीसार।
  • आभूषण के दानों के छिद्र को साफ़ करने का लोहो की सलाई या तकला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पौधा जो औषधि में प्रयोग होता है और प्रसिद्ध है कि इसके प्रयोग से स्मरण शक्ति तेज़ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلْماسِی بَرما

سخت قسم کے جواہرات میں سوراخ کرنے کے لیے ہیرے کی کنی کا بنایا ہوا برما

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْما)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone