تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْکھا" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْکھا کے معانیدیکھیے

بَرْکھا

barkhaaबरखा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: بَرْسات

بَرْکھا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • بوچھار، آسمان سے پانی گرنا، برسات
  • مسلسل اور متواتر کوئی چیز کسی پر پھین٘کنے کی صورت حال

شعر

English meaning of barkhaa

Noun, Feminine, Singular

बरखा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • बरसात, वर्षा, वर्षा-ऋतु, बौछार, लगातार कोई चीज़ किसी पर फेंकने की स्थिती, आकाश से जल बरसना

بَرْکھا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone