تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْہَمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْہَمی کے معانیدیکھیے
بَرْہَمی کے اردو معانی
اسم، صفت
- غصہ، ناراضگی، ناخوشی، دکھ
- منتشری، الٹ پلٹ، بے ترتیب، بے نظمی، بد انتظامی
شعر
نگاہ ناز کی پہلی سی برہمی بھی گئی
میں دوستی کو ہی روتا تھا دشمنی بھی گئی
غصے میں برہمی میں غضب میں عتاب میں
خود آ گئے ہیں وہ مرے خط کے جواب میں
ابھی تو تنقید ہو رہی ہے مرے مذاق جنوں پہ لیکن
تمہاری زلفوں کی برہمی کا سوال آیا تو کیا کرو گے
English meaning of barhamii
Noun, Adjective
بَرْہَمی کے مترادفات
بَرْہَمی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْہَمی)
بَرْہَمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔