تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"برگِ خزاں رسیدہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں برگِ خزاں رسیدہ کے معانیدیکھیے
برگِ خزاں رسیدہ کے اردو معانی
مذکر
- وہ پتا جس کو پت جھڑ نے پیلا کر دیا ہو
شعر
نزدیک آ چکی ہے سواری بہار کی
برگ خزاں رسیدہ گلستاں سے دور ہوں
یہ بات سچ ہے میں برگ خزاں رسیدہ ہوں
مگر سلام کیا کرتی ہے بہار مجھے
میں تیرے باغ کا برگ خزاں رسیدہ ہوں
تو وہ کلی ہے کہ جس پر بہار آج بھی ہے
English meaning of barg-e-KHizaa.n-rasiida
Masculine
- a leaf which has became pale due to the autumn
बर्ग-ए-ख़िज़ाँ-रसीदा के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- वह पत्ता जिसको पतझड़ ने पीला कर दिया हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (برگِ خزاں رسیدہ)
برگِ خزاں رسیدہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔