تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْداشْتَہ خاطِر" کے متعقلہ نتائج

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْداشْتَہ خاطِر کے معانیدیکھیے

بَرْداشْتَہ خاطِر

bardashta-KHaatirबर्दाश्ता-ख़ातिर

اصل: فارسی

وزن : 22222

بَرْداشْتَہ خاطِر کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اچاٹ ہو جائے، اکتایا ہوا، بے زار، بے تعلق، اداس

شعر

English meaning of bardashta-KHaatir

Adjective

  • disheartened, sad, uneasy, dissatisfied

बर्दाश्ता-ख़ातिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसने अपना मन किसी चीज़ से उठा लिया हो, बेतअल्लुक़, रिक्त, खिन्न, उदास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْداشْتَہ خاطِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْداشْتَہ خاطِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone