تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْبادِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْبادِی کے معانیدیکھیے
بَرْبادِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی
- ناس، بیخ کنی، قلع قمع، غارت گری، تباہی
- لوٹ کھسوٹ، بے جا استعمال، فضول خرچی
شعر
سنے گا جب زمانہ میری بربادی کے افسانے
تمہارا نام بھی آئے گا میرے نام سے پہلے
اسی دن سے مجھے دونوں کی بربادی کا خطرہ تھا
مکمل ہو چکے تھے جس گھڑی ارض و سما بن کر
ہم کو بچپن ہی سے اک شوق تھا بربادی سے
نام لکھ لکھ کے مٹاتے تھے زمیں پر اپنا
عازمؔ تیری بربادی میں سب نے مل جل کر کام کیا
کچھ کھیل لکیروں کا بھی ہے کچھ وقت کی کارگزاری بھی
ہم نے کتنے دھوکے میں سب جیون کی بربادی کی
گال پہ اک تل دیکھ کے ان کے سارے جسم سے شادی کی
English meaning of barbaadii
Noun, Feminine
- laying, ravage
- destruction, ruin, loss, waste
बर्बादी के हिंदी अर्थ
بَرْبادِی کے مترادفات
بَرْبادِی کے متضادات
بَرْبادِی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْبادِی)
بَرْبادِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔