تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَراتیوں کو کھانے کی چاہ، دُولھا کو دُلھن کی چاہ" کے متعقلہ نتائج

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَراتیوں کو کھانے کی چاہ، دُولھا کو دُلھن کی چاہ کے معانیدیکھیے

بَراتیوں کو کھانے کی چاہ، دُولھا کو دُلھن کی چاہ

baraatiyo.n ko khaane kii chaah, duulhaa ko dulhan kii chaahबरातियों को खाने की चाह, दूल्हा को दुल्हन की चाह

ضرب المثل

Roman

بَراتیوں کو کھانے کی چاہ، دُولھا کو دُلھن کی چاہ کے اردو معانی

  • ہر ایک کی اپنی اپنی پسند اور خواہش ہوتی ہے
  • ہر آدمی اپنے مطلب سے ہی مطلب رکھتا ہے

Urdu meaning of baraatiyo.n ko khaane kii chaah, duulhaa ko dulhan kii chaah

Roman

  • har ek kii apnii apnii pasand aur Khaahish hotii hai
  • har aadamii apne matlab se hii matlab rakhtaa hai

बरातियों को खाने की चाह, दूल्हा को दुल्हन की चाह के हिंदी अर्थ

  • हर एक की अपनी अपनी पसंद एवं इच्छा होती है
  • हर आदमी अपने मतलब से ही मतलब रखता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَراتیوں کو کھانے کی چاہ، دُولھا کو دُلھن کی چاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَراتیوں کو کھانے کی چاہ، دُولھا کو دُلھن کی چاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone