تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرات پِیچھے دَھونْسا عِید کے پِیچھے ٹَر" کے متعقلہ نتائج

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونسا کھانا

شامت آنا ، سر پھرنا ، بدبختی آنا .

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

نَوبَت کا دَھونسا

نوبت بجانے کا بڑا نقارہ، نوبت بجانے کا نیا نقارہ

کِس کی ماں نے دَھونسا کھایا ہے

کس ماں کی شامت آئی ہے جو اپنی اولاد کو کھونا چاہے گی، کس کی بدقسمت ماں اپنے اولاد کی تباہی چاہے گی

اَپنا دَھونْسا آپ لے جاؤ اَپنے ہاتھ بَجاؤ

اپنا کام آپ کرو ہم تمھارے ساتھ شریک نہیں ہوتے

عِید پِیچھے ٹَر بَرات پِیچھے دُھوْنسا

عید کے دوسرے روز کا میلہ، وقت گزر جانے کے بعد خوشی کی بے موقع نقل کرنا، تہوار نکل گیا تو خوشی کیسی، بے موقع خوشی

عِید پِیچھے ٹَر، بَرات پِیچھے دَھونْسا

وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام

کِسی کی ماں نے دَھونْسا کھایا ہے

کون تمہارا مقابلہ کر سکتا ہے یعنی ہر شخص نالائق اور منہ زور سے کنِیا جاتا ہے

بَرات پِیچھے دَھونْسا عِید کے پِیچھے ٹَر

وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام

عِید (کے) پِیچھے ٹَر (بَرات پِیچھے دَھونْسا)

وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام

اَپنا دَھونْسا آپ بَجاؤ

اپنے مسائل سے خود ہی نپٹیں، اپنا ڈھول خود ہی پیٹیں

کِسی کی ماں نے دھونْسا کھایا ہے جو تُمہارا مُقابَلَہ کَرے

کون تمہارا مقابلہ کر سکتا ہے یعنی ہر شخص نالائق اور منہ زور سے کنِیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرات پِیچھے دَھونْسا عِید کے پِیچھے ٹَر کے معانیدیکھیے

بَرات پِیچھے دَھونْسا عِید کے پِیچھے ٹَر

baraat piichhe dhau.nsaa 'iid ke piichhe Tarबरात पीछे धौंसा 'ईद के पीछे टर

نیز : بَرات پِیچھے ڈھولنا، عِید پِیچھے ٹَر, عِید پِیچھے ٹَر، بَرات پِیچھے دَھونْسا, عِید (کے) پِیچھے ٹَر (بَرات پِیچھے دَھونْسا), عِید پِیچھے ٹَر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَرات پِیچھے دَھونْسا عِید کے پِیچھے ٹَر کے اردو معانی

  • وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام
  • عید کے بعد خوشیاں منانا اور بارات کے بعد باجا بجانا دونوں ہی بے کار ہیں

Urdu meaning of baraat piichhe dhau.nsaa 'iid ke piichhe Tar

  • Roman
  • Urdu

  • vo kaam jo vaqt guzar jaane ke baadhuu, be mauqaa kaam
  • i.id ke baad Khushiiyaa.n manaanaa aur baaraat ke baad baajaa bajaanaa dono.n hii be kaar hai.n

English meaning of baraat piichhe dhau.nsaa 'iid ke piichhe Tar

  • taking action when opportunity is lost

बरात पीछे धौंसा 'ईद के पीछे टर के हिंदी अर्थ

  • वह काम जो समय निकल जाने के बाद हो, असमय काम, अनुचित अवसर पर काम
  • 'ईद के बाद ख़ुशियाँ मनाना और बरात के बाद बाजा बजाना दोनों ही व्यर्थ हैं

    विशेष कई जगह 'ईद के दूसरे दिन एक मेला लगता है, जो टर का मेला कहलाता है। फैलन ने भी अपने अंग्रेज़ी-हिन्दी शब्दकोश में टर का अर्थ दिया है, 'ईद के बाद का। काम तो मौक़े पर ही करना चाहिए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونسا کھانا

شامت آنا ، سر پھرنا ، بدبختی آنا .

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

نَوبَت کا دَھونسا

نوبت بجانے کا بڑا نقارہ، نوبت بجانے کا نیا نقارہ

کِس کی ماں نے دَھونسا کھایا ہے

کس ماں کی شامت آئی ہے جو اپنی اولاد کو کھونا چاہے گی، کس کی بدقسمت ماں اپنے اولاد کی تباہی چاہے گی

اَپنا دَھونْسا آپ لے جاؤ اَپنے ہاتھ بَجاؤ

اپنا کام آپ کرو ہم تمھارے ساتھ شریک نہیں ہوتے

عِید پِیچھے ٹَر بَرات پِیچھے دُھوْنسا

عید کے دوسرے روز کا میلہ، وقت گزر جانے کے بعد خوشی کی بے موقع نقل کرنا، تہوار نکل گیا تو خوشی کیسی، بے موقع خوشی

عِید پِیچھے ٹَر، بَرات پِیچھے دَھونْسا

وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام

کِسی کی ماں نے دَھونْسا کھایا ہے

کون تمہارا مقابلہ کر سکتا ہے یعنی ہر شخص نالائق اور منہ زور سے کنِیا جاتا ہے

بَرات پِیچھے دَھونْسا عِید کے پِیچھے ٹَر

وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام

عِید (کے) پِیچھے ٹَر (بَرات پِیچھے دَھونْسا)

وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام

اَپنا دَھونْسا آپ بَجاؤ

اپنے مسائل سے خود ہی نپٹیں، اپنا ڈھول خود ہی پیٹیں

کِسی کی ماں نے دھونْسا کھایا ہے جو تُمہارا مُقابَلَہ کَرے

کون تمہارا مقابلہ کر سکتا ہے یعنی ہر شخص نالائق اور منہ زور سے کنِیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرات پِیچھے دَھونْسا عِید کے پِیچھے ٹَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرات پِیچھے دَھونْسا عِید کے پِیچھے ٹَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone