تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرادَرِ نِسْبَتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرادَرِ نِسْبَتی کے معانیدیکھیے
وزن : 1212212
موضوعات: تعلقات
بَرادَرِ نِسْبَتی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- بیوی کا بھائی، سالا
English meaning of baraadar-e-nisbatii
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- brother-in-law
बरादर-ए-निस्बती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बीवी का भाई, साला
بَرادَرِ نِسْبَتی سے متعلق دلچسپ معلومات
برادر نسبتی بیوی کے بھائی کو ’’برادر نسبتی‘‘ کہتے ہیں۔ فارسی میں ’’برادر نسبت‘‘ ہے، لیکن اردو میں ’’برادر نسبتی‘‘ ہی مستعمل ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرادَرِ نِسْبَتی)
بَرادَرِ نِسْبَتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔