تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَراعتُ الاِسْتِہْلال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَراعتُ الاِسْتِہْلال کے معانیدیکھیے
بَراعتُ الاِسْتِہْلال کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ابتداے کلام میں ایسے الفاظ کا استعمال جو موضوع سے مناسبت خاص رکھتے ہوں اور قاری یا سامع کو ان سے پتہ چل جائے کہ موضوع کیا ہے
- نوزائیدہ کا پہلا رونا
English meaning of baraa'at-ul-istihlaal
Noun, Feminine
- introductory words indicating the topic of speech
- The first cry of a baby after birth.
बारा'अत-उल-इस्तिहलाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जन्म के बाद बच्चे का पहला रोना
- बात के आरंभ में ऐसे शब्दों का प्रयोग विषय से संबंधित हों और पाठक या श्रोता को उन से पता चल जाए कि विषय क्या है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَراعتُ الاِسْتِہْلال)
بَراعتُ الاِسْتِہْلال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔