تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرائے بَیْت" کے متعقلہ نتائج

مُتَّکی

تکیہ لگانے والا، کسی پر انحصار کرنے والا، تکیہ کرنے والا، بھروسا کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرائے بَیْت کے معانیدیکھیے

بَرائے بَیْت

baraa-e-baitबरा-ए-बैत

وزن : 12221

موضوعات: عروض

  • Roman
  • Urdu

بَرائے بَیْت کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • صرف شعر کا وزن پورا کرنے کے لئے (بھرتی کے طورپر)
  • حشو، زائد از ضرورت، فضول، بیکار

Urdu meaning of baraa-e-bait

  • Roman
  • Urdu

  • sirf shear ka vazan puura karne ke li.e (bhartii ke taur par
  • hashav, zaa.id az zaruurat, fuzuul, bekaar

English meaning of baraa-e-bait

Persian, Arabic

बरा-ए-बैत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

بَرائے بَیْت کے مترادفات

بَرائے بَیْت سے متعلق دلچسپ معلومات

برائے بیت اس فقرے کو ’’براہ بیت‘‘ سے نہیں بدل سکتے، جیسا کہ ’’براہ کرم‘‘ اور ’’برائے کرم‘‘ کا معاملہ ہے، کہ دونوں ٹھیک ہیں۔ لیکن یہاں ’’برائے‘‘ ہی درست ہے، ’’براہ‘‘ نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَّکی

تکیہ لگانے والا، کسی پر انحصار کرنے والا، تکیہ کرنے والا، بھروسا کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرائے بَیْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرائے بَیْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone