تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَر سَرِ عام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَر سَرِ عام کے معانیدیکھیے
بَر سَرِ عام کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- منظر عام پر، سب کے سامنے
شعر
برہنہ تیغ وہ لہرا رہا ہے بر سر عام
جو تیغ دی ہے اسے تو کوئی نیام بھی دے
بر سر عام اقرار اگر نا ممکن ہے تو یوں ہی سہی
کم از کم ادراک تو کر لے گن بے شک مت مان مرے
دیکھو یہ میرے خواب تھے دیکھو یہ میرے زخم ہیں
میں نے تو سب حساب جاں بر سر عام رکھ دیا
English meaning of bar-sar-e-'aam
Persian, Arabic - Adverb
- in public, openly
बर-सर-ए-'आम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- सबके सामने, सारे लोगों के सामने, खुल्लम खुल्ला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَر سَرِ عام)
بَر سَرِ عام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔