تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَر آوُرْدَہ" کے متعقلہ نتائج

بَر آوُرْدَہ

قلعہ ، حصار ، قلعہ کی دیوار قصیل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَر آوُرْدَہ کے معانیدیکھیے

بَر آوُرْدَہ

bar-aavurdaबर-आवुर्दा

اصل: فارسی

بَر آوُرْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • قلعہ ، حصار ، قلعہ کی دیوار قصیل
  • وہ رقم جو ایک مد سے نکالر دوسری مد میں شامل کی گئی ہو
  • نکلا ہوا ، خارج کیا ہوا .
  • جسے خود مقرر یا سر بلند کیا ہو .
  • باہر کیے ہوئے ، نکالے ہوئے (زیان وغیرہ کے ساتھ ترکیب میں) .
  • بلند کیے ہوئے ، اٹھائے ہوئے (سر وغیرہ کے ساتھ ترکیب میں)
  • حاصل کیے ہوئے (نام وغیرہ کے ساتھ ترکیب میں)

बर-आवुर्दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बाहर लाया हुआ, एक मद से निकाल कर दूसरी मद में डाला हुआ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَر آوُرْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَر آوُرْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words