تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْ آمد" کے متعقلہ نتائج

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْ آمد کے معانیدیکھیے

بَرْ آمد

bar-aamadबर-आमद

نیز - بَرامَد

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: سوداگری

بَرْ آمد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تجارت) نکاسی، روانگی (علاقۂ غیر کو مقامی پیداوار یا سامان کی)
  • ابھرنے کا عمل، ابھار، جیسے: زمین سے بوئے ہوئے تخم کے اکھوے کی برآمد
  • (پوشیدگی سے) مخفی شے کے منظر عام پر آنے کا عمل، ظہور، خروج، طلوع

    مثال - پولس نے چوری کیے گئے لاکھوں کے زیورات برآمد کر لیے

  • اصلی، بغیر بناوٹ کے
  • وہ زمین جو دریا کے بٹ جانے سے نکلے
  • نمائش، ظاہرداری
  • مخبری ( خصوصاً رشوت کی )، الزام دہی
  • کسی مطلب کے پورا ہونے کا عمل، تکمیل، حصول

صفت

  • باہر بھیجا جانے والا (سامان)، باہر بھیجی جانے والی اشیا

English meaning of bar-aamad

Noun, Feminine

  • export, outgoings
  • emergence, issue, rising
  • (stolen or concealed substance) recovery

    Example - Police ne chori kiye gaye lakhon ke zewarat bar-aamad kar liye

  • the original, prime
  • land reclaimed from, by river
  • pretence, issue
  • secret information (especially of bribe, accusation )

Adjective

बर-आमद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निकासी, आमदनी
  • उभरने की क्रिया, उभार, जैसे: ज़मीन में बोए हुए बीज के अखुवे की बरामद
  • (चुरा या छिपाकर रखा हुआ पदार्थ) किसी के घर से ढूँढ कर बाहर निकाला या सामने लाया हुआ, खोई या चुराई हुई वस्तु जो कहीं से पुनः खोज निकाली जाए, जैसे: किसी के यहाँ से चोरी या चोर-बाज़ारी का माल बरामद होना

    उदाहरण - पुलिस ने चोरी किए गए लाखों के ज़ेवरात बरआमद कर लिए

  • असली, मूल, बिना बनावट के
  • वह जमीन जो नदी के हट जाने से निकल आई हो, दियारा, गंगबरार
  • नुमाइश, दिखावा
  • जासूसी (विशेषतः रिश्वत की) आरोपण
  • किसी उद्देश्य के पूर्ण होने की क्रिया, उपलब्धि

विशेषण

  • बाहर जाने वाला माल, बाहर भेजा जाने वाला (सामान), निर्यात

بَرْ آمد کے مترادفات

بَرْ آمد کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْ آمد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْ آمد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone