تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَقائے اَصْلَح" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَقائے اَصْلَح کے معانیدیکھیے

بَقائے اَصْلَح

baqaa-e-aslahबक़ा-ए-अस्लह

اصل: فارسی

وزن : 12222

بَقائے اَصْلَح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سب سے زیادہ صلاحیت رکھنے والی مخلوق کے باقی دہنے کا عمل یا نطریہ ، یہ مظریہ کہ حیوانات و نباتات میں کمزور اور بے مصرف جسم خود فنا ہو جاتے ہیں صلایت و طاقت رکھنے والے خود ہی باقی رہتے ہیں (ڈارون نے اس نظریے کا نام انتخاب فطری رکھا تنا بعد میں اسپنسر نے بقاے اصلح رکھا)

English meaning of baqaa-e-aslah

Noun, Feminine

  • survival of the fittest

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَقائے اَصْلَح)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَقائے اَصْلَح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone