تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنْجَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْجَر کے معانیدیکھیے
بَنْجَر کے اردو معانی
صفت
- اوسر، زمین شور، وہ زمین جس میں کچھ بھی نہ اگے؛ جو زمین بلا کاشت پڑی ہو، افتادہ زمین، ناقابل کاشت زمین، غیر مزروعہ زمین، زمین شور، کلری زمین
- جنگل، ویرانہ
شعر
فصل بوئی بھی ہم نے کاٹی بھی
اب نہ کہنا زمین بنجر ہے
مشکلوں میں مسکرانا سیکھئے
پھول بنجر میں اگانا سیکھئے
ہمیں سیراب رکھا ہے خدا کا شکر ہے اس نے
جہاں بنجر زمینیں ہوں انائیں شور کرتی ہیں
बंजर के हिंदी अर्थ
بَنْجَر کے مترادفات
بَنْجَر کے متضادات
بَنْجَر کے قافیہ الفاظ
بَنْجَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنْجَر)
بَنْجَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔