تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنْجارَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْجارَہ کے معانیدیکھیے
بَنْجارَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ایک پہاڑی قوم، ایک قسم کی خانہ بدوش ہندو قوم
- غلے کا سوداگر، چاول کا تاجر، سوداگر، بیوپاری
شعر
حدوں کو توڑ گیا یوں غریب بنجارہ
کہ شاہزادی کے ہاتھوں میں چوڑیاں رکھ دیں
اوبا دنیا کی ہر شے سے
دل آخر بنجارہ نکلا
اب حسن کا رتبہ عالی ہے اب حسن سے صحرا خالی ہے
چل بستی میں بنجارہ بن چل نگری میں سوداگر ہو
English meaning of banjaara
Noun, Masculine, Singular
- a hilly tribe, a kind of tribe of a Hindu cast
- a grain merchant, a roving, trader
बंजारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- बनजारा, अन्न का सौदागर, चावल का व्यापारी, व्यापारी, व्यावसाई
- एक पहाड़ी समुदाय, एक प्रकार का खानाबदोश हिन्दू समुदाय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنْجارَہ)
بَنْجارَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔