تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنِیے سے سِیانا سو دِیوانَہ" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنِیے سے سِیانا سو دِیوانَہ کے معانیدیکھیے

بَنِیے سے سِیانا سو دِیوانَہ

baniye se siyaanaa so diivaanaबनिये से सियाना सो दीवाना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَنِیے سے سِیانا سو دِیوانَہ کے اردو معانی

  • بنیے سے بڑھ کر سیانا کون ہوگا
  • بنیے سے زیادہ چالاک کوئی نہیں ہو سکتا
  • جو خود کو بنیے سے زیادہ ہوشیار سمجھے وہ دیوانہ ہے

Urdu meaning of baniye se siyaanaa so diivaana

  • Roman
  • Urdu

  • banii.e se ba.Dh kar syaanaa kaun hogaa
  • banii.e se zyaadaa chaalaak ko.ii nahii.n ho saktaa
  • jo Khud ko banii.e se zyaadaa hoshyaar samjhe vo diivaanaa hai

बनिये से सियाना सो दीवाना के हिंदी अर्थ

  • बनिये से बढ़ कर सयाना कौन होगा
  • बनिये से अधिक चालाक कोई नहीं हो सकता
  • जो स्वयं को बनिये से अधिक होशियार समझे वह पागल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنِیے سے سِیانا سو دِیوانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنِیے سے سِیانا سو دِیوانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone