تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَندش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَندش کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
بَندش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بان٘دھنے یا بندھنے کا عمل، بن٘دھائی
- کساو، گرفت، پکڑ
- جکڑ کر بان٘دھنے کا عمل، جکڑاؤ، استعارۃً
- شعر یا جملے کے الفاظ کا در و بست، (کسی مضمون یا خیال کی) لفظوں میں ادائی
- مناہی، روک ٹوک، ممانعت
- پابندی، قید، بیڑی
- (گھڑا ہوا) الزام، تہمت، بہتان
- سازش، منصوبہ بندی
- (کشتی اور حرب و ضرب) دان٘و پیچ (جس سے حریف کو بے بس کردیا جائے)
- (معماری) ہر ردے کی این٘ٹوں یا پتھروں کو ملا کر رکھنے اور جوڑنے کی کیفیت
- کسی گہرائی (جیسے کن٘واں، تالاب، نہر گڈھا وغیرہ) کی چو طرفہ دیواروں کو گرنے سے روکنے کے لیے پتھر وغیرہ کی پختہ دیوار، پشتہ
- (جراحیات) زخم وغیرہ کی مرہم پٹی
- (نگ سازی) نگ کے مصنوعی کور کنارے اور پہل تیار کرنے کا عمل
- (موسیقی) راگ اور سر وغیرہ کی ترتیب، راگ بنانے یا تصنیف کرنے کا عمل
- وہ مادی یا ذہنی رابطہ جو مختلف چیزوں یا ایک ہی چیز کے مختلف اجزا کی پیوستگی کے لیے کیا جائے انجماد کا عمل، جماؤ
شعر
حجاب کرنے کی بندش مجھے گوارا نہیں
کہ میرا جسم کوئی مال زر تمہارا نہیں
پرند شاخ پہ تنہا اداس بیٹھا ہے
اڑان بھول گیا مدتوں کی بندش میں
Urdu meaning of bandish
- Roman
- Urdu
- baandhne ya bandhne ka amal, bandhaa.ii
- kasaav, girifat, paka.D
- jaka.D kar baandhne ka amal, jak.Daa.o, ustaa ran
- shear ya jumle ke alfaaz ka dar-o-bast, (kisii mazmuun ya Khyaal kii) lafzo.n me.n adaa.ii
- manaahii, rok Tok, mumaanat
- paabandii, qaid, bii.Dii
- (gha.Daa hu.a) ilzaam, tahmat, bohtaan
- saazish, mansuubaa bandii
- (kshati aur harb-o-zarab) daanv pech (jis se hariif ko bebas kar diyaa jaaye
- (maamaarii) har radde kii enTo.n ya patthro.n ko mila kar rakhne aur jo.Dne kii kaifiiyat
- kisii gahraa.ii (jaise kanvaa.n, taalaab, nahr gaDDhaa vaGaira) kii chautarafa diivaaro.n ko girne se rokne ke li.e patthar vaGaira kii puKhtaa diivaar, pushta
- (jaraahiyaat) zaKham vaGaira kii marham paTTii
- (nag saazii) nag ke masnuu.ii kaur kinaare aur pahal taiyyaar karne ka amal
- (muusiiqii) raag aur sar vaGaira kii tartiib, raag banaane ya tasniif karne ka amal
- vo maaddii ya zahnii raabita jo muKhtlif chiizo.n ya ek hii chiiz ke muKhtlif ajaza kii paivastagii ke li.e kiya jaaye injimaad ka amal, jamaa.o
English meaning of bandish
Noun, Feminine
- ban, band, binding, knot, the act or state of tying, closure
- stoppage, restriction, hindrance, obstruction
- short poetical or musical composition, style composition elegance of diction (old use) plot (old use) artifice
- plan, scheme, plot, conspiracy, preparing a false story
- prohibition, act of binding,
बंदिश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बांधने या बंधने का अमल, बंधाई
- कसाव, गिरिफ़त, पकड़
- जकड़ कर बांधने का अमल, जकड़ाऊ, उस्ता रन
- शेअर या जुमले के अलफ़ाज़ का दर-ओ-बस्त, (किसी मज़मून या ख़्याल की) लफ़्ज़ों में अदाई
- मनाही, रोक टोक, मुमानअत
- पाबंदी, क़ैद, बीड़ी
- (घड़ा हुआ) इल्ज़ाम, तहमत, बोहतान
- साज़िश, मंसूबा बंदी
- (क्षति और हर्ब-ओ-ज़रब) दांव पेच (जिस से हरीफ़ को बेबस कर दिया जाये)
- (मामारी) हर रद्दे की एण्टों या पत्थरों को मिला कर रखने और जोड़ने की कैफ़ीयत
- किसी गहराई (जैसे कंवां, तालाब, नहर गड्ढा वग़ैरा) की चौतरफ़ा दीवारों को गिरने से रोकने के लिए पत्थर वग़ैरा की पुख़्ता दीवार, पुश्ता
- (जराहियात ) ज़ख़म वग़ैरा की मरहम पट्टी
- (नग साज़ी) नग के मस्नूई कौर किनारे और पहल तैय्यार करने का अमल
- (मूसीक़ी) राग और सर वग़ैरा की तर्तीब, राग बनाने या तसनीफ़ करने का अमल
- वो माद्दी या ज़हनी राबिता जो मुख़्तलिफ़ चीज़ों या एक ही चीज़ के मुख़्तलिफ़ अजज़ा की पैवस्तगी के लिए किया जाये इंजिमाद का अमल, जमाओ
بَندش کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَرْکَتِ راسْت
(ہیئت) جب کوئی سیْارہ اسی سمت میں حرکت کرتا ہوا معلوم ہو جس میں کہ سورج اپنے طریق پر حرکت کرتا ہوا معلوم ہوتا ہے تو سیّارے کی اس حرکت کو حرکت راست کہتے ہیں.
حَرْکَتِ اُفُقی
ایک سمت سے دوسری سمت افقی طور پر چلنا ، رکوع جیسی حالت میں چلنا ، جُھکی چال ؛ وہ حرکت جس میں آگا ایک سمت اور پیچھا دوسری سمت ہو ، سستی حرکت.
حَرْکاتِ رَجْعی
(نفسیات) وہ غیر شعوری اور غیر ارادی حرکات یا عامل جو مناسب مہیج ملنے پر خود بخود صادر ہوتے ہیں ، اضطراری یا انعکاسی حرکات ، جیسے پلک کا جھپکنا.
حَرْکَتِ کَمِّیَّہ
مقداری گردش ، جسم مقدار میں تغیّر لانے والی حرکت ، جسامت پر اثر انداز ہونے والی حرکت.
حَرْکَتِ اُفُقِیَّہ
ایک سمت سے دوسری سمت افقی طور پر چلنا ، رکوع جیسی حالت میں چلنا ، جُھکی چال ؛ وہ حرکت جس میں آگا ایک سمت اور پیچھا دوسری سمت ہو ، سستی حرکت.
حَرْکَتِ اَینِیَّہ
وہ حرکت جس میں متحرّک شے کی جگہ بدل جائے ، جیسے کسی جسم کا ایک مقام سے دوسرے مقام پر چلا جانا یا جیسے آبخورے کی حرکت سے پانی کا اندرا ہی اندر اپنا مقام بدلنا.
حَرْکَتِ کَیفِیَّہ
گردش صفاتی ، جسمانی کیفیت پر اثر انداز ہونے والی حرکت ، کیفیت کو بدل دینے والی حرکت.
حَرْکَتِ تَوَسُّطِیَّہ
متحرک جسم کی وہ حالت جو اسے مبلسیٰ اور منتہیٰ کے درمیان ہونے ہی کے وقت حاصل ہوتی ہے .
حَرْکَت میں آنا
متحرّک ہونا ، حرکت کرنا ؛ چلنا ، ہِلنا جُلنا ؛ آمادۂ عمل ہونا ، (کوئی کام انجام دینے کے لیے) روانہ ہونا.
نِسبَتِ حَرْکَت
وہ حرکت جس کا تعین باہمی نسبت سے ہو ؛ (طبعیات) کسی شے کے حالت ِسکون یا حالت ِحرکت میں ہونے کا تعین اس بات سے کرنا کہ اس کا فاصلہ اس کے اردگرد کی اشیا سے تبدیل ہورہا ہے یا نہیں (انگ : Relative Movement) ۔
عِلْمُ الْحَرْکَت
اجسام کی حرکات اور ان پراثر انداز قوتوں کے درمیان رابطوں کا علم (انگ : KINGTIGS) .
مُسْتَقِیمی حَرْکَت
(ہیئت) مشرق سے مغرب (یا مغرب سے مشرق) کی جانب ہونے والی حرکت ، مستقیم میں ہونے والی حرکت ۔
گَرْدِشی حَرْکَت
(سائنس) کوئی بھی حرکت جو یکساں وقفوں کے بعد اپنے آپ کو دُہرائے ، ایسی حرکت جو لگے بندھے وقفے کے بعد بار بار پیدا ہوتی رہے ، دَوری حرکت .
تَسْخِیری حَرْکَت
(فلسفہ) وہ حرکت جس کا سرچشمہ نفس ہے یعنی نفس طبیعت کو اپنا خادم اور آلہ کاربنا کر اس حرکت کو پیدا کرتاہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (بَندش)
بَندش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔