تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَندش" کے متعقلہ نتائج

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بَڑائی دینا

ترجیح دینا، عزت دینا مرتبہ دینا

بَڑائی کَرنا

بَڑائی بولْنا

افتخار کرنا ، فخر کرنا

بَڑائی مارنا

شیخی بگھارنا ، گھمنڈ کی باتیں کرنا

بَڑائی دَھرنا

بزرگی رکھنا ، بزرگی یا عظمت کا مالک ہونا

بَڑائی کی لینا

شان جتانا ، غرور اور گھمنڈ کی بات یا کام کرنا

بَڑی بَڑائی ہوتی

بہت ہوا، بہت اہتمام کیا، بہت تکلف کیا

چُھٹائی بَڑائی

عمر یا مرتبہ کا معمولی فرق، کم زیادہ ہونے کی حالت، کمی بیشی

خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

ساس کے آگے بَہُو کی بَڑائی

بے موقع نامناسب بات ، ایسی بات کرنا ، جو دوسرے کو ناگوار گُزرے جیسے ساس کے سامنے بہو کی بُرائی کرو تو خوش ہوتی ہے

خالَہ کے آگے نَنْھیال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

بھاگ بَڑائی کَرْنا

خوش قسمتی کی تعریف کرنا، خوش بختی کی توصیف کرنا، خوش نصیبی کو سراہنا

نانی کے آگے نَنِھیال کی بَڑائی

۔مثلاس وقت بولتے ہیں جب کوئی واقف کار کے آگے ڈینگ مارے۔

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

نہ بڑوں کا لحاظ ہے نہ چھوٹوں کا پاس، بہت بے حیا ہے

لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی

لیاقت ادنیٰ دعویٰ اعلیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَندش کے معانیدیکھیے

بَندش

bandishबंदिश

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: معماری جراحی موسیقی

بَندش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بان٘دھنے یا بندھنے کا عمل، بن٘دھائی
  • کساو، گرفت، پکڑ
  • جکڑ کر بان٘دھنے کا عمل، جکڑاؤ، استعارۃً
  • شعر یا جملے کے الفاظ کا در و بست، (کسی مضمون یا خیال کی) لفظوں میں ادائی
  • مناہی، روک ٹوک، ممانعت
  • پابندی، قید، بیڑی
  • (گھڑا ہوا) الزام، تہمت، بہتان
  • سازش، منصوبہ بندی
  • (کشتی اور حرب و ضرب) دان٘و پیچ (جس سے حریف کو بے بس کردیا جائے)
  • (معماری) ہر ردے کی این٘ٹوں یا پتھروں کو ملا کر رکھنے اور جوڑنے کی کیفیت
  • کسی گہرائی (جیسے کن٘واں، تالاب، نہر گڈھا وغیرہ) کی چو طرفہ دیواروں کو گرنے سے روکنے کے لیے پتھر وغیرہ کی پختہ دیوار، پشتہ
  • (جراحیات) زخم وغیرہ کی مرہم پٹی
  • (نگ سازی) نگ کے مصنوعی کور کنارے اور پہل تیار کرنے کا عمل
  • (موسیقی) راگ اور سر وغیرہ کی ترتیب، راگ بنانے یا تصنیف کرنے کا عمل
  • وہ مادی یا ذہنی رابطہ جو مختلف چیزوں یا ایک ہی چیز کے مختلف اجزا کی پیوستگی کے لیے کیا جائے انجماد کا عمل، جماؤ

شعر

English meaning of bandish

Noun, Feminine

बंदिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बांधने या बंधने का अमल, बंधाई
  • कसाव, गिरिफ़त, पकड़
  • जकड़ कर बांधने का अमल, जकड़ाऊ, उस्ता रन
  • शेअर या जुमले के अलफ़ाज़ का दर-ओ-बस्त, (किसी मज़मून या ख़्याल की) लफ़्ज़ों में अदाई
  • मनाही, रोक टोक, मुमानअत
  • पाबंदी, क़ैद, बीड़ी
  • (घड़ा हुआ) इल्ज़ाम, तहमत, बोहतान
  • साज़िश, मंसूबा बंदी
  • (क्षति और हर्ब-ओ-ज़रब) दांव पेच (जिस से हरीफ़ को बेबस कर दिया जाये)
  • (मामारी) हर रद्दे की एण्टों या पत्थरों को मिला कर रखने और जोड़ने की कैफ़ीयत
  • किसी गहराई (जैसे कंवां, तालाब, नहर गड्ढा वग़ैरा) की चौतरफ़ा दीवारों को गिरने से रोकने के लिए पत्थर वग़ैरा की पुख़्ता दीवार, पुश्ता
  • (जराहियात ) ज़ख़म वग़ैरा की मरहम पट्टी
  • (नग साज़ी) नग के मस्नूई कौर किनारे और पहल तैय्यार करने का अमल
  • (मूसीक़ी) राग और सर वग़ैरा की तर्तीब, राग बनाने या तसनीफ़ करने का अमल
  • वो माद्दी या ज़हनी राबिता जो मुख़्तलिफ़ चीज़ों या एक ही चीज़ के मुख़्तलिफ़ अजज़ा की पैवस्तगी के लिए किया जाये इंजिमाद का अमल, जमाओ

بَندش کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَندش)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَندش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone