تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنْدَھک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَھک کے معانیدیکھیے
بَنْدَھک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی سے کچھ قرضہ لےکر اس کے بدلے میں کوئی چیز کسی کے پاس رکھنا
- گروی، رہن
- بند، قید، خرید و فروخت، مبادلۂ اشیا، ضمانت، کفالت نامہ، یرغمال، غلام بنانا
- کسی شرط کو پورا کرنے کے لیے روک کر رکھا گیا شخص
- بندھوا
صفت
- باندھنے والا
- (مادہ) جو کسی سے روپے قرض لینے کے وقت اس نظریہ سے ضمانت کے طور پر کسی کے پاس رکھا جاتا ہے کہ وہ اس وقت تک روپے(اور سود) چکایا نہ جائے گا، تب تک وہ اسی کے پاس رہے گا جب تک کہ رقم (اور سود) واپس نہ ہوجائے۔ رہن۔
English meaning of bandhak
Noun, Masculine
- confinement, imprisonment
- mortgage, pledge, pawn
- wages
Adjective
बंधक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
विशेषण
- बाँधनेवाला
- (पदार्थ) जो किसी से रुपए उधार लेने के समय इस दृष्टि से जमा नत के रूप में उसके पास रखा गया हो कि जब तक रुपया (और सूद) चुकाया न जायगा, तब तक वह उसी के पास रहेगा। रेहन।
بَنْدَھک کے مترادفات
بَنْدَھک کے متضادات
بَنْدَھک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنْدَھک)
بَنْدَھک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔