تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بندھا ٹکا" کے متعقلہ نتائج

بندھا

جکڑا ہوا، کسا ہوا، گرفتار، جو آزاد نہ ہو

بَندھائی

بان٘دھنے کی مزدوری، بان٘دھنے کا عمل بان٘دھنے کا پیشہ، بندھن، لید، چھوٹے سکے دے کر بڑا سکہ لینے کی بدلائی

بَنْڑا

(رک) بنرا۔

بِنْڑا

وہ بیل جس کی دم کے سرے پر بالوں کا گچھا نہ ہو یا بال معمول سے کم ہوں۔

بَنْدھا ٹِکا جَواب

بَندھا توڑا

اشرفیوں یا روپیوں کی سر بند تھیلی ، پوری تھیلی۔

بندھا ٹکا

معین، محدود، مقرر (جس میں اضافہ یا تبدیلی نہ ہو)، نپا تلا

بَندھا ہُوا خَرچ

بَندھا پانی

ٹھہرا ہوا پانی ، نہ بہنے والا پانی ، آب راکد.

بینڑا

رک : بینڈا

بَندھا خَرْچ

معّین خرچہ جو معمولاً ہوتا ہو ، بندھا ٹکا صرف ، وہ اخراجات جو ضروری یا ناگزیر ہوں۔

بَندھا رُوپِیَہ

(صرافی) ایک روپے کی رقم ایک سکے (یا نوٹ) کی صورت میں (بر خلاف ریز گاری کے)۔

بَندھا خُوب مارْ کھاتا ہے

مجبور آدمی کو جتنا چاہو دبا لو یا ستا لو خاموش رہے گا

بَندھانا

۱۔ بان٘دھنا (رک) کا متعدی المتعدی۔

بَندھانی

پتھرگارا لکڑی تختے وغیرہ ڈھونے والا مزدور، خلاصی باڑ بان٘دھنے، وزنی تعمیری سامان بالائی منزلوں پر چڑھانے والا پیشہ ور، مزدور

بَندھارا

ساحل، کنارہ، بندارا

بَندھار

پھل نہ دینے والی ، بان٘جھ.

بَندھان

(موسیقی) بڑھت کی ضد ، مدھم سر۔

بَندھاوَٹ

بندش ، بان٘دھنے اور پہننے کا طریقہ۔

بِندھائی

موتی یا نگینے میں سوراخ کرنے کا عمل

بانْدھی

بان٘دھا کی تانیث، باندھی ہوئی، باندھی گئی، بندھی

باندھا

مقید ، پابند ، جو اپنے قول یا فعل میں آزاد نہ ہو۔

بَندھی

بن٘دھا کی تانیث

بَنْڈُوہا

رک : بنڈوا.

بَن٘دھو

رشتہ دار، دوست، کنبے یا برادری کا فرد، بھائی بند، ایسا دوست جس سے بھائی جیسے تعلقات ہوں، جو بھائیوں کی طرح پیش آتا ہو

بَنْدُوہا

بگولا ، گرد باد.

بَنْڑی

نئی نویلی دلھن، دلھن

بَونڑی

نیزے کی نوک جو پور کے اوپر ہوتی ہے، بوڑی

جَکْڑا بَندھا

کسا اور بندھا ہوا ، (مجازاََ) مضبوطی سے قایم ۔

جِلْد بَندْھا

جلد بان٘دھنا (رک) کا لازم ، جلد بندی کا عمل ۔

جَلْسَہ بَندْھا

رک : جلسہ اڑنا ۔

ہِمَّت بَنْدھا

۔ حوصلہ بڑھانا۔(توبۃ النصوح) مگر خدا نے بڑا ہی فضل کیا کہ ناامیدی نے اسکی ہمت بندھائی۔

لَگا بَندھا

مقرر کیا ہوا ، ٹھہرایا ہوا ، معیّن .

ہَتھ بَندھا

جس کے ہاتھ بندھے ہوں ، جو ہاتھ باندھے کھڑا ہو ؛ ہتھکڑی لگا ہوا

جَلی بِلّی بَندْھا

پریشان پھرنا، بے چین رہنا۔

ہاتھی بَنْدھا ہونا

بہت امیر ہونا ، شاہانہ اسباب کا مالک ہونا ۔

حِساب بَنْدھا ہونا

لین دین کا حساب رجسٹر میں درج ہونا یا تحریر میں ہونا .

نُسخَہ بَنْدھا ہونا

نسخہ تیار ہونا ، نسخے کے طور پر دوا وغیرہ بندھی ہوئی ہونا نیز علاج تیار ہونا ؛ کسی ترکیب پر عمل ہونا ، کسی چیز کی تیاری ہونا ، نسخہ باندھنا (رک) کا لازم ۔

بانْدھی مُوٹھی کا بَڑا بَھرَم

راز مخفی رکھا جائے تو اعتبار باقی رہتا ہے، اگر بھید نہ کھلے تو عزت بنی رہتی ہے

مَوت سے بَنْدھا ہونا

موت کے انتہائی قریب ہونا

بانْدھی بَنْدھنا اور چُھوٹی چُھٹنا

بہت با اختیار اور اقبال مند ہونا

آدمی اپنے مطْلب میں بنْدھا ہے

ہر آدمی اپنے مطلب کی ہی بات کرتا ہے

بانْدھی بندھنا اور کُھولی کُھلنا

بہت با اختیار اور اقبال مند ہونا

بَندھی مُٹّھی جانا

چپ چاپ چلا جانا، بلا کھٹکے جانا

بندھی مُٹّھی کُھلنا

چھپی ہوئی بات ظاہر ہونا، بھید کھلنا، راز طشت از بام ہونا

بندھی مٹھی لاکھ برابر

تحفہ کسی کو چھپا کر دینا چاہیے، چھپا کر دیا جائے تو کم قیمت تحفہ بھی بیش قیمت معلوم ہوتا ہے

بَنْدھی مِٹِّھی ہونا

بانْدھا جانا

گرفتار ہونا

بَنْدھی مُٹِّھی رَہْنا

بانْدھے پِھرنا

سفر حضر میں ہر جگہ ساتھ رہنا، کسی وقت اپنے سے جدا نہ کرنا

باندھے سکیلا، پھرے اکیلا

ہتھیار بند آدمی کے ساتھ کوئی نہیں پھرتا کہ کسی جھگڑے میں نہ پھنس جائے

بَندھی رَہے نَہ ٹَکے بِکے

زیادہ نفع کی امید میں کسی چیز کو روک کر بیچنا عموماً نقصان دہ ہوتا ہے۔

اَن بِنْدھا

بے سوراخ کا موتی ، بن چھدا ، ناسفتہ ، (مجازاََ) اچھوتا ، نیا ، قیمتی ؛ کنْوارا .

کان بِندْھا

کان چھیدنے والا ، جب کان بن٘دْھا کان چھیدتا ہے تو دھار باندھ دیتا ہے .

کَن بِندھا

کان چھیدنے والا

بال بانْدھی کَوڑی اُڑانا

نشانہ خطا نہ کرنا، بے چوکے اور ٹھیک نشانہ لگانا

جھاڑُو بَندھی رَہنا

خاندان کے لوگوں میں باہم اچھے تعلقات رہنا ، باہم میل جول ہونا ، اتحاد ہونا ، انتشار سے محفوظ رہنا.

سَب اُسْتَرے باندھو ، کوئی تَلْوار نَہ باندھو ، کَر دو یہ مَنادی کوئی دَسْتار نَہ باندھو

ظالم کے ظُلم کے متعلق کہتے ہیں.

پاوں میں بِلّی بَنْدھی ہونا

بہت مارے مارے پھرنا ، سلسلہ بندھ جانا.

ہاتھ باندھے کَھڑا رَہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بندھا ٹکا کے معانیدیکھیے

بندھا ٹکا

ba.ndhaa-Tikaaबँधा-टिका

وزن : 1212

مادہ: بندھا

بندھا ٹکا کے اردو معانی

صفت

  • معین، محدود، مقرر (جس میں اضافہ یا تبدیلی نہ ہو)، نپا تلا

English meaning of ba.ndhaa-Tikaa

Adjective

बँधा-टिका के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सीमित, निश्चित, मुक़र्रर (जिस में वृद्धि या परिवर्तन न हो), नपा तुला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بندھا ٹکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بندھا ٹکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone