تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدَر کی دوسْتی جی کا جَنْجال" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَر کی دوسْتی جی کا جَنْجال کے معانیدیکھیے

بَنْدَر کی دوسْتی جی کا جَنْجال

bandar kii dostii jii kaa janjaalबंदर की दोस्ती जी का जंजाल

نیز : بَنْدَر کی دوسْتی جی کا زِیاں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَنْدَر کی دوسْتی جی کا جَنْجال کے اردو معانی

  • شریر کی دوستی میں ہمیشہ نقصان ہوتا ہے
  • بیوقوف یا شریر سے دوستی کرنا اپنے لئے ایک آفت مول لینا ہے
  • یہ کہاوت عموماََ بچوں کے لئے ہی مستعمل ہے

Urdu meaning of bandar kii dostii jii kaa janjaal

  • Roman
  • Urdu

  • shariir kii dostii me.n hamesha nuqsaan hotaa hai
  • bevaquuf ya shariir se dostii karnaa apne li.e ek aafat muul lenaa hai
  • ye kahaavat amomaa bachcho.n ke li.e hii mustaamal hai

बंदर की दोस्ती जी का जंजाल के हिंदी अर्थ

  • चंचल की दोस्ती में सदैव हानि होती है
  • मूर्ख या नटखट से मित्रता करना अपने लिए एक आफ़त मोल लेना है
  • यह कहावत प्रायः बच्चों के लिए ही प्रयुक्त होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدَر کی دوسْتی جی کا جَنْجال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدَر کی دوسْتی جی کا جَنْجال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone