تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدَگی" کے متعقلہ نتائج

وَقار

قدر و منزلت، جاہ و مرتبت، شان، ساکھ، عزت، توقیر، عظمت، وقعت

وَقاری

وقار سے متعلق یا منسوب، وقار کا

وَقار مَجرُوح ہونا

آبرو یا ساکھ کو نقصان پہنچنا، عزت نہ رہنا

وَقار بُلَند ہونا

عزت بڑھنا، عزت زیادہ ہونا، توقیر میں اضافہ ہونا

وَقار آنا

قدر و منزلت زیادہ ہوجانا نیز متانت حاصل ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا

وَقار جانا

عزت جانا ، قدر و منزلت ختم ہو جانا ۔

وَقار کھونا

آبرو گنوانا ، عزت کھونا ، بے عزت ہونا ۔

وَقار بَڑھنا

رک : وقار بڑھ جانا ؛ آبرو زیادہ ہونا ، عزت میں اضافہ ہونا ۔

وَقار جَمانا

وقار قائم کرنا ۔

وَقار بَڑھانا

عزت بڑھانا، نام روشن کرنا، شان میں اضافہ کرنا

وَقار گَھٹانا

عزت گھٹانا، عزت ختم کرنا، ذلیل و رسوا کرنا

وَقار و تَمکِیں

عزت اور بردباری ، شان اور سنجیدگی ۔

وَقار بَڑھ جانا

قدر و منزلت زیادہ ہو جانا، توقیر میں اضافہ ہونا، عزت بڑھ جانا

وَقار مِٹّی میں مِلانا

عزت گنوا دینا، ساکھ برباد کرنا

وَقارُ الاُمَرَاء

(بالعموم امرا کے خطاب کے طور پر) نظام حیدرآباد دکن کی طرف سے دیا جانے والا ایک خطاب ۔

کوہ وَقار

پہاڑ جیسے وقار والا، بڑی متانت والا

عالی وَقار

بڑے جاہ و جلال والا، بڑے تحمّل والا، بلند مرتبہ، مخاطب کرنے کے لیے استعمال، محترم، عالی مرتبت

عَرْش وَقار

عالی مرتبت.

اَہلِ وَقار

رعب و داب والے لوگ، بڑے آدمی

عِزّ و وَقار

فَلَک وَقار

رک : فلک مآب .

ذی وَقار

سنجیدہ، معزز، صاحب منزلت

آسْمان وَقار

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

گَرْدُوں وَقار

بڑی منزلت اور مرتبے والا ، عالی وقار ، صاحب جاہ و جلال .

صِنْفی وَقار

رکھ رکھاؤ جو کسی صنف سے مخصوص ہو.

سُلَیمان وَقار

رک : سلیمان جاہ .

بے وَقار

بے عزت، بے وقعت، ذلیل، خوار، اوچھا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَگی کے معانیدیکھیے

بَنْدَگی

bandagiiबंदगी

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: تصوف

بَنْدَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔
  • رخصت ، خدا حافظ ، رک : سلام۔
  • انجیل کی وہ مقدس دعا جو نزع کے وقت عیسائیوں کے سرہانے پڑھی جاتی ہے۔
  • تسلیم ، آداب ، کورنش
  • روشناسی ، تعارف یا حاضری
  • عبادت ، طاعت ، عبودیت۔
  • عقیدت ، تعلق خاطر ، وابستگی۔
  • غلامی ، خدمت ، نوکری
  • معافی چاہنے یا باز آنے کی جگہ.
  • (تصوف) مقام تکلیف کو کہتے ہیں

شعر

English meaning of bandagii

Noun, Feminine

  • a mode of salutation
  • praise, compliment
  • slavery, service
  • worship, obedience, adoration, humility, devotion

Interjection

  • goodbye! adieu! farewell! thank you!

बंदगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी की अधीनता और दीनता स्वीकार कर लेना
  • किसी के सामने यह मान लेना कि मैं बन्दा (सेवक) हूँ और आप मालिक (स्वामी) हैं। अधीनता और दीनता स्वीकृत करना।
  • नमस्कार; अभिवादन सलाम; नमस्ते
  • तपस्या, पूजा, दास पन, ग़ुलामी
  • ईश्वरीय आराधना; उपासना; पूजा।
  • मन में उक्त प्रकार का भाव या विचार रखकर की जानेवाली ईश्वर की वंदना। ईश्वराराधन।
  • पूजा, उपासना, इबादत
  • सलाम, दासता, ग़ुलामी, आज्ञापालन

بَنْدَگی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone