تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدَہ پَرْوَر" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَہ پَرْوَر کے معانیدیکھیے

بَنْدَہ پَرْوَر

banda-parvarबंदा-पर्वर

اصل: فارسی

وزن : 2222

دیکھیے: بَنْدَہ نَواز

بَنْدَہ پَرْوَر کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • غلام پر مہربانی کرنے والا، غلام کا پالنے والا، بندہ نواز، حضور، خداوند، آقا، سردار، غلام پرور، عالی جاہ، ذرہ نواز، بندہ نواز، جناب عالی
  • اگر کوئی اعلٰی درجہ کا یا برابر کا مخاطب ہو تو اس کو بھی اس لفظ سے خطاب کرتے ہیں

شعر

English meaning of banda-parvar

Noun, Adjective, Masculine

  • sir, a term of respect used in addressing a superior, a form of address for an older, richer or powerful man
  • patron, lord, sir, God, cherisher of servants, one who takes care of someone

बंदा-पर्वर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • ग़ुलाम का पालने वाला, सेवक और भक्तों पर दया करने वाला, संरक्षक, ईश्वर
  • बड़े, अमीर या शक्तिशाली व्यक्ति के लिए प्रचलित सम्मानित शब्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدَہ پَرْوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدَہ پَرْوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone