تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنْدَہ خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَہ خانَہ کے معانیدیکھیے
بَنْدَہ خانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- غریب خانہ، ناچیز کا گھر (میرا گھر)
شعر
دن ہی ملئے گا یا شب آئیے گا
بندہ خانہ میں پھر کب آئیے گا
بندہ پرور جو نہ پچھتائیے گا
بندہ خانہ پہ کبھی آئیے گا
بندہ خانہ میں اجی لائیے تشریف شریف
آ کے رکھ دیجے ان آنکھوں پہ قدم یا معبود
English meaning of banda-KHaana
Noun, Masculine, Singular
- its called own house, self house
बंदा-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- स्वयं के घर को कहते हैं, ग़रीबख़ाना, दीन या निर्धन का घर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنْدَہ خانَہ)
بَنْدَہ خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔