تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَلْوائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَلْوائی کے معانیدیکھیے
بَلْوائی کے اردو معانی
صفت، مذکر
- بلوا کرنے والا، فسادی، دن٘گا فساد کرنے والا، باغی
شعر
مری گمنامیاں مشہور ہوں گی
تمہارا شہر بلوائی بہت ہے
دھڑکنوں میں کر دیا پیدا فساد
ہر ادا میں تیری اک بلوائی ہے
لوگ کہتے ہیں ہوس کو بھی محبت جیسے
نام پڑ جائے مجاہد کسی بلوائی کا
बलवाई के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- बलवा करने वाला, दंगा फ़साद करने वाला, वह जो अशांति फैलाए, विद्रोही, बागी
بَلْوائی کے قافیہ الفاظ
بَلْوائی سے متعلق دلچسپ معلومات
بلوائی دیکھئے، ’’بلوہ‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلْوائی)
بَلْوائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔