تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلْدِیا" کے متعقلہ نتائج

بَلْدی

بیلوں کا

بَلْدِیا

بیلوں کا

بَلْدِیَہ

وہ محکمہ جو شہر کی صفائی، روشنی اور اہل شہر کی آسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپٹلی، کارپوریشن

بَلْدِیاتی

بلدیات سے منسوب، وہ محکمہ جو شہرکی صفائی، روشنی اوراہل شہرکی آسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپلٹی، کارپوریشن

بَلْدِیان

رک : بلدی /بلدیا

بَلْدِیات

بلدیہ کی جمع، وہ محکمہ جو شہر کی صفائی، روشنی اور اہل شہر کی اسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپلٹی، کارپوریشن

عَرْضِ بَلَدی

عرض بلد سے متعلق، کسی مقام اورخطِ استوا کے مابین چوڑائی کا فاصلہ جو خطوط کے ذریعہ درجوں اوردقیقوں میں بیان کیا گیا ہو

نا بَلَدی

نہ جاننے کی حالت یا کیفیت، ناواقفیت، لاعلمی، بے خبری

چَو بَل٘دی

وہ گاڑی یا چھکڑا جس میں چار بیل جتے ہوتے ہیں

دو بَلْدی

دو بیلوں کی گاڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلْدِیا کے معانیدیکھیے

بَلْدِیا

baldiyaaबलदिया

اصل: ہندی

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

بَلْدِیا کے اردو معانی

صفت

  • بیلوں کا
  • بیل لادنے والا

اسم، مذکر

  • وہ جو گائے بیل چراتا ہو، بیل ہنکانے والا، گائے بیل چرانے والا، چراوہا، گوالا
  • اناج بیچنے والا، بنجارہ

Urdu meaning of baldiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • bailo.n ka
  • bail laadne vaala
  • vo jo gaay bail churaataa ho, bail hankaane vaala, gaay bail charaane vaala, churaav ha, gvaalaa
  • anaaj bechne vaala, banjaara

English meaning of baldiyaa

Adjective

  • belonging to oxen
  • one who loads bullocks

Noun, Masculine

बलदिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बैलों का
  • बैल लादने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो गाय-बैल चराता हो, बैल आदि चराने वाला, बैल हँकाने वाला, चरवाहा, ग्वाला
  • अनाज बेचने वाला, बनजारा

بَلْدِیا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلْدی

بیلوں کا

بَلْدِیا

بیلوں کا

بَلْدِیَہ

وہ محکمہ جو شہر کی صفائی، روشنی اور اہل شہر کی آسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپٹلی، کارپوریشن

بَلْدِیاتی

بلدیات سے منسوب، وہ محکمہ جو شہرکی صفائی، روشنی اوراہل شہرکی آسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپلٹی، کارپوریشن

بَلْدِیان

رک : بلدی /بلدیا

بَلْدِیات

بلدیہ کی جمع، وہ محکمہ جو شہر کی صفائی، روشنی اور اہل شہر کی اسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپلٹی، کارپوریشن

عَرْضِ بَلَدی

عرض بلد سے متعلق، کسی مقام اورخطِ استوا کے مابین چوڑائی کا فاصلہ جو خطوط کے ذریعہ درجوں اوردقیقوں میں بیان کیا گیا ہو

نا بَلَدی

نہ جاننے کی حالت یا کیفیت، ناواقفیت، لاعلمی، بے خبری

چَو بَل٘دی

وہ گاڑی یا چھکڑا جس میں چار بیل جتے ہوتے ہیں

دو بَلْدی

دو بیلوں کی گاڑی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلْدِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلْدِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone